انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ملائکہ

محفلین
لو بھئی آگئی ہوں ۔۔بٹ مرے کوئسچنز سارے چوری کے ہیں ۔۔:pاس میں کیا ہے ہے نا بھئی سوال تو ہیں ناااا:biggrin:
کوئی بات نہیں چوری کے ہیں تو بھی خیر ہی ہے:heehee:
1 کہیں جوتا الٹا پڑا نظر آئے تو کیا آپ اسے سیدھا کر دیتی ہیں ۔ اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔۔ ہاتھ سے یا پاؤں سے ۔؟
کردیتی ہوں ۔۔۔ اور اگر کوئی رستے میں چیز ایسی چیز نظر آئے جس سے چوٹ وٹ لگ سکتی ہو تو بھی ہٹا کر سائڈ پر کردیتی ہوں لیکن میں کرتی پیر سے ہی ہوں:heehee:
2 جب کبھی بائیں آنکھ پھڑکے تو کیا سوچ آتی ہے کہ آج کھنچائی ہو گی ۔؟
میں سوچتی ہوں کیا مصیبت ہے بس اریٹیٹ ہوتی ہوں لیکن یہ ذہن میں نہیں آتا کہ کچھ غلط ہوگا۔۔۔ آنکھ پھڑکنے کی کوئی سائنسی وجہ ہوگی جو مجھے پتہ نہیں ہے مصیبت وغیرہ کچھ نہیں آتی فضول ہی باتیں ہیں ساری:eyerolling:
3 ۔ تنہائی اور فراغت اگر میسر ہو تو " خیالی پلاؤ " پکاتی ہیں ۔ یاالجھن کو سلجھاتی ہیں ۔؟
اگر اتنی ہی تنہائی یا فراغت ملے تو سو جاتی ہوں:heehee: کیونکہ یہ سب سے مزے کا کام ہے:laugh: اور اگر نا سو تو پھر سوچتی ہوں روزمرہ کے معمولات وغیرہ پر یا کوئی ٹینشن ہوتو اس بات پر۔۔۔۔

4 ۔ حالات حاضرہ پر گفتگو کرنے بارے کیا نظریئہ رکھتی ہیں ۔ ؟
بہت کم گفتگو کرتی ہوں اکثر کلاس ڈسکشن میں بھی زیادہ نہیں بولتی سب میری رائے کا پوچھتے ہیں لیکن میں اپنی رائے سیاست اور حالات حاضرہ پر کم ہی دیتی ہوں کیونکہ ہر بندہ اپنی بولنا چاہتا ہے اور لوگ دلائل سے بات نہیں کرتے اس لئے۔۔۔۔۔:chatterbox:
5 ۔ آپ کی کوئی ایسی عادت سے چھوڑنا چاہیں مگر نہیں چھٹتی ۔۔؟
کافی ہیں ۔۔۔ ایک تو میں بیٹھے بیٹھے چیزیں بیڈ کے پاس جمع کرتی رہتی ہوں پھر زبردست ڈانٹ پڑتی ہے امی سے۔۔:laugh: اور ابھی یاد نہیں آرہی
6 ۔ آپ کیا کہیں گی اس بارے کہ " شکسپیئر کہتا ہے کہ گلاب کا نام اگر گلاب نہ ہوتا تو کیا خوشبو نہ دیتا ۔" ؟
اسکا مطلب ہے اب آپ مجھے کسی بھی نام سے بلا لیں رہوں گی تو میں اتنی ہی پیاری نا جتنی میں ہوں:princess::chill:
7 ۔ کہتے ہیں کہ رونے سے دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ۔ صنف نازک کی صف میں کھڑے اس کی وضاحت کریں کہ " کیوں " ؟
پہلے کافی رو لیتی تھی باتھ روم میں چھپ کر اگر ڈانٹ بھی پڑ جاتی تھی۔۔۔۔ اب بڑی سے بڑی بات پر مجھے رونا نہیں آتا۔۔۔ اس لئے ساری frustration اندر ہی رہتی ہے۔۔۔ کافی مضبوط ہوگئی ہوں میں اب اس لئے رونا نہیں آتا۔۔۔ لیکن لڑکیاں بہت روتی ہیں:heehee: میری ایک دوست تو چھوٹی سے چھوٹی بات پر رونا شروع کردیتی ہے۔۔۔۔:laugh:
چلو چلو جلدی سے جواب دو تاکہ پھر میں اور چوری کے سوال مینز سوال ڈھونڈتی ہوں :laughing::rollingonthefloor:
ڈھونڈ لو اور چوری کے سوال:party:
 

عینی شاہ

محفلین
واوووووووووووووووو بہت اچھے جواب دیئے ہیں ملائکہ مجھے سب سے اچھا آنسر گلاب کے پھول والا لگا ہے :)ہاں ہں فکر ناٹ ابھی چوری کر کے پوچھتی ہون مینی مینی کوئسچنز :p
 

عینی شاہ

محفلین
Nice interview and superb answers.
But I am missing my hundred questions.
لو بھئی منے تم مس نہ کرو اپنے ہنڈرڈ کوئسچنز مین ہوں نا :p
ملائکہ یہ کوئسچنز منے نے پوچھنے تھے جو اب میں پوچھ رہی ہوں اب ساری رات بیٹھ کر انکے آنسرز کرو :dancing:

جنرل نالج کے کچھ سوالات




1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لو بھئی بھتیجی یہ 100 سوال آ گئے ہیں۔ تھوڑے تھوڑے کر کے جواب دے دو۔ لیکن جواب کرارے اور کھرے قسم کے ہونے چاہییں۔
 

ملائکہ

محفلین
1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
بات کے ساتھ 1 یا 2 کلو کا وزن لگا دیں تو ہوجائے گی بڑی وزنی بات:heehee:
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
جو جھوٹ بولتا ہے اسی کی کالی ہوتی ہے میری تو نہیں ہے۔۔۔
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
جب ہوا چلتی ہے اور ہوا سے ہلتے ہیں۔۔۔۔
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
2 تھپڑ لگا کر:devil:
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
کیا پتہ میں نے کبھی کھایا نہیں ہے عینی شاہ تم بنا کر اور کھا کر بتاؤ مجھے بھی:heehee:
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
جو گندے بچے چاکلیٹ کھا کر سوجاتے ہیں تو انکے دانت میں کیڑا لگتا ہے۔۔۔
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
آئی فون:tongueout4:
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
یہ والا بندہ تو بڑے مزے کا لگ رہا ہے اسے کھا کر دیکھتا ہوں:twisted:
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
بھول وہ جو ایک بار ہو اور فول وہ جو بار بار بھول کرے:battingeyelashes:
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
کیونکہ انار ہوتا ہی اتنے مزے کا ہے:lovestruck:
 
Top