مقدس گائے، ڈان ، سائرل المیدہ اور شریف حکومت

نایاب

لائبریرین
شاید کم علمی ہے آپ کی بلیک واٹر اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قصے ابھی اتنے پرانے نہیں ہوئے کہ باآسانی بھلائے جا سکیں۔
واقعی سچ کہا میری لاعلمی ہی ہے کہ بلیک واٹر سے ربط رکھنے والے ریمنڈ ڈیوس جیسے دہشت گرد سے انجان ہوں ۔ جس نے نہ صر ف سر عام قتل کیئے بالکل گرفتار بھی ہوا اور اسی عدلیہ نے " دیت ' کے اصول پر سمجھوتہ کروا تے باعزت اسے اپنے ملک بھیج دیا ۔۔۔۔۔
یہاں بھی زبردست کا ٹھینگا ہی سر پر رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آسیہ بی بی جیسا پاکستانی اقلیتی باشندہ ہوتا تو جانے کن کن الزامات کے تحت برسوں عدالتوں میں رلتا اور پاکستانی عدالتی نظام کے گن گاتا جو کہ نہ اسلامی ہے نہ مسیحی ۔۔۔۔۔ کوے جیسے ہنس کی چال چلتی ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
ربیع م

محفلین

نظام عدلیہ کے فاسد ہونے میں کوئی دورائے نہیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ:
صرف آسیہ کے کیس میں ہی کچھ لوگوں کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھتا ہے؟
اور باقی اسلام کا نام اس دہشت گردی سے دینداری کا دعوی کرنے والے لوگ جانتے بوجھتے جوڑیں گے تو اسے حسن ظن کی بنیاد پر محض ان کی سادہ لوحی ہی کہا جا سکتا ہے۔
 
ربیع م

محفلین
کہ نہ اسلامی ہے نہ مسیحی
چلیں اگر اسلامی نظام قائم ہو تو کیا فاروق سرور خان صاحب اور آپ
چور کیلئے ہاتھ کاٹنے
شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار
قصاص میں قتل
سود کی حرمت
کی حمایت فرمائیں گے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
چلیں اگر اسلامی نظام قائم ہو تو کیا فاروق سرور خان صاحب اور آپ
چور کیلئے ہاتھ کاٹنے
شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار
قصاص میں قتل
کی حمایت فرمائیں گے۔
آپ اصل سچا رواداری پر مبنی اسلامی نظام لائیں بلا شک و شبہ ہم حمایت کریں گے ۔
باقی آج کل کا لاگو نہ تیتر نہ بٹیر جو نظام ہے اس میں تو زبردست کا ہی ٹھینگا ہم پر قائم رہے گا ۔
اور اس میں کس کو سزا ملی کس کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ۔ کس کے اشارے توہین ہوئی کس کے الزام پر موت ملی ۔
سب ہی مشکوک ہے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
اسلامی نظام بھی قائم ہے شرعی نظام بھی قائم ہے اور فقہی نظام بھی قائم ۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآنی نظام قائم ہوسکتا ہے؟
چور کا ہاتھ کاٹنا ہے یا چور پر مارک لگانا ہے؟ یہ تو طے کرلیں؟ قرآنی احکام بہت ہی واضح ہیں اس بارے میں ، مثالوں کے ساتھ۔
سنگساری سارے قرآن میں موجود نہیں۔
قتل کا قصاص یا قصاص میں قتل ؟ اس بارے میں بھی قرآنی احکامات موجود ہیں۔

فرد واحد کی خلافت قائم ہوگی یا باہمی مشاورت کی مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ؟
مذہبی سیاسی بازیگر، ہمیشہ قرانی نظام کے بجائے، شریعت، اسلام، فقہ کا نام لیتے ہیں۔ قرآن کا نہیں۔ تاکی اپنی خواہشات کی پیروی کرسکیں۔
 
ربیع م

محفلین
اسلامی نظام بھی قائم ہے شرعی نظام بھی قائم ہے اور فقہی نظام بھی قائم ۔ سوال یہ ہے کہ کیا قرآنی نظام قائم ہوسکتا ہے؟
چور کا ہاتھ کاٹنا ہے یا چور پر مارک لگانا ہے؟ یہ تو طے کرلیں؟ قرآنی احکام بہت ہی واضح ہیں اس بارے میں ، مثالوں کے ساتھ۔
سنگساری سارے قرآن میں موجود نہیں۔
قتل کا قصاص یا قصاص میں قتل ؟ اس بارے میں بھی قرآنی احکامات موجود ہیں۔
مذہبی سیاسی بازیگر، ہمیشہ قرانی نظام کے بجائے، شریعت، اسلام، فقہ کا نام لیتے ہیں۔ قرآن کا نہیں۔ تاکی اپنی خواہشات کی پیروی کرسکیں۔
بس حقیقت حال سمجھ آ گئی
اس کے بعد شاید کچھ کہنے کی ضرورت ہی باقی نہیں رہی!!!
 
المائدۃ آیت نمبر 38
5:38
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُواْ أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالاً مِّنَ اللّهِ وَاللّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
اور چوری کرنے والا (مرد) اور چوری کرنے والی (عورت) سو دونوں کے ہاتھ پر کاٹ لگا دو اس (جرم) کی پاداش میں جو انہوں نے کمایا ہے۔ (یہ) اﷲ کی طرف سے عبرت ناک سزا (ہے)، اور اﷲ بڑا غالب ہے بڑی حکمت والا ہے
ہاتھ پر کاٹ لگانے کا ثبوت ، سورۃ الیوسف آیت نمبر 31 میں ملاحظہ فرمائیے اور بتائیے کہ کیا ان عورتوں نے ہاتھ کاٹ کر الگ کرلئے تھے؟
فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ أَرْسَلَتْ إِلَيْهِنَّ وَأَعْتَدَتْ لَهُنَّ مُتَّكَأً وَآتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّينًا وَقَالَتِ اخْرُجْ عَلَيْهِنَّ فَلَمَّا رَأَيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلّهِ مَا هَ۔ذَا بَشَرًا إِنْ هَ۔ذَا إِلاَّ مَلَكٌ
پھر جب عزیز کی بیوی نے ان کی ملامت سنی تو انہیں بھلا بھیجا اور ان کے واسطے ایک مجلس تیار کی اور ان میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں ایک چھری دی اور کہا ان کے سامنے نکل آ پھر جب انہوں نےاسے دیکھا تو حیرت میں رہ گئیں اور اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور کہا الله پاک ہے یہ انسان تو نہیں ہے یہ تو کوئی بزرگ فرشتہ ہے

تو کس طرح ہاتھ کاٹے جائیں؟ ان پر تھوڑا سا کٹ لگایا جائے کہ چور پہچانا جائے۔ اس طرح جس طرح آج کل کریڈٹ ہسٹری پر نشان لگا دیتے ہیں یا پھر کاٹ کر الگ کر دیا جائے؟ اگر قرآن حکیم سے ہاتھ کاٹ کر الگ کردینے کا کوئی حوالہ ہے تو عطا فرمائیے۔ میں نے ہاتھ پر کاٹ کا نشان لگانے کا حوالہ فراہم کردیا ہے۔ ساتھ میں سنگساری کا حوالہ بھی عنائت فرمادیجئے

بقول زیک، گائے بہت ہی مقدس ہوگئی ہے۔

والسلام
 
میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آپ کا مرض کچھ اور ہے۔
 
بالکل، جو لوگ قرآن کی جگہ اپنی خواہشات کی پیروی کرتے رہے ہیں وہی اللہ کے قرآن کی جگہ ، فقہ، شریعت، اسلام جیسی اصطلاحات کا سہارا لے کر اپنی مرضی سے قانون سازی کرتے رہے ہیں۔ 295-سی اس کی ادنیٰ سی مثال ہے۔ کہ آج تک پتہ نہیں کہ کل گواہ کتنے چاہئے ہیں؟
 
صائمہ شاہ

محفلین
مسئلہ اسی سوچ کا ہی تو ہے۔
تیرا مرے تو شہید۔۔۔
میرا مرے تو ہلاک۔۔۔
جب آپ نے ماننا ہی نہیں کہ ظالم کسی مذہب، فرقے اور گروپ سے منسلک نہیں۔ تو بحث لا حاصل۔
اگر آپ کی بات کو پیمانہ مان لیا جائے تو غیر مسلم اقوام کی یہ منطق بھی ٹھیک ماننی ہوگی کہ تمام مسلمان دہشتگرد ہیں۔ مان لیں پھر؟
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔۔
 
ntemp3-13102016.gif
 
Top