دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

الف عین

لائبریرین
مقدس جلدی سے یہاں آؤ اور بتا دو کہ تم بالکل اچھی ہو، فکر کی بات نہیں۔
بس یہی میری دعا ہے کہ یہ بات سچ ہو جائے جلد از جلد
 
مقدس یہاں آ کر بتا دیں کہ ٹھیک ہو چکیں اور لڑی مقفل کروا دیں ورنہ یہاں سالہا سال حال پوچھتے رہیں گے
ویسے مقفل ہی ہو جانی چاہیے تھی یہ لڑی مگر مقدس پھر ٹھیک نہیں مگر اب پہلے والا مرض نہیں۔
لگتا یہی ہےکہ اس دھاگے کو مقفل کروانا بہتر رہے گا۔
 
Top