تاسف مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ

آورکزئی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 15, 2020

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,262
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    (14 مئی 2020 ء بروز جمعرات بمطابق 20 رمضان المبارک 1441ھ) رئیس المحققین سلطان المدققین، امام اہل السنت، مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ اس دارفانی سے دار البقاء کی طرف کوچ فرما گئے ہیں۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏مئی 15, 2020
    • غمناک غمناک × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,432
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    اللہ کریم درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔
    لڑی کے عنوان میں تدوین کر لیں اور مبارکباد کے بجائے تاسف کا ٹیگ استعمال کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,262
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اوہ ۔۔۔۔بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔ ہوگیا۔۔۔ جزاک اللہ خیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ مغفرت فرمائے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,710
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔۔۔
    اللھم اغفر للشیخ وارفع درجاتہ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
     
  8. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,188
    موڈ:
    Relaxed
    انّا للہ وانّا الیہ راجعون
    اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر