مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

ڈاکٹر بھیا مجھے ناں سونے کے بعد بالکل نیند نہیں آتی :(
اور مجھے کھانے کے بعد بالکل بھی بھوک نہیں لگتی :sad:
یہ بیماریاں تو مجھے بھی ہیں بلکہ جب میں آنکھیں بند کر لوں نا تو مجھے نظر بھی نہیں آتا اللہ کی قسم:biggrin::rollingonthefloor:
آپ تینوں یہ گولیاں لیں:pill: :pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill::pill:
انہیں رات کو سونے کے بعد اور صبح اٹھنے سے پہلے کھا لیجیے گا:)
انشاءاللہ افاقہ ہو گا:rolleyes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہی بھئی مجھے تو نیند سے پہلے اور باد میں بھی بہت نیند آتی ہے :pاس لیے یہ تو کام نہی ہوسکتا :biggrin:
ویسے تمہارا مسئلہ تو ڈفرنٹ تھا ناں
ایک بات بتاؤں میں تو کبھی کبھی آنکھیں بند کر لوں تب بھی نظر آتا رہتا ہے لیکن میں یوں یہ ظاہر کرتی ہوں جیسے مجھے کچھ نظر نہیں آ رہا اور میں سو رہی ہوں :p
 

عینی شاہ

محفلین
ویسے تمہارا مسئلہ تو ڈفرنٹ تھا ناں
ایک بات بتاؤں میں تو کبھی کبھی آنکھیں بند کر لوں تب بھی نظر آتا رہتا ہے لیکن میں یوں یہ ظاہر کرتی ہوں جیسے مجھے کچھ نظر نہیں آ رہا اور میں سو رہی ہوں :p
یہ میں بھی کعرتی ہوں اس وقت جب چائے بنانی ہو ہاہاہاہاہا جیسے آج صبح بھی یہی کیا ۔۔:laughing:
 

عمراعظم

محفلین
ڈاکٹر صاحب ۔۔۔ مجھے نیند میں وہ خواب بلکل نظر نہیں آتے جو جاگتے ہوئے دیکھتا رہتا ہوں۔
 
Top