فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

:start:
مفت فلیش (.fla ) فائلز

اس دھاگے میں میکرومیڈیا (ایڈوبی) فلیش کی مختلف پروجیکٹ فائلز (.fla) مہیا کی جائیں گی۔ انھیں ڈاؤن لوڈ کر کے Macromedia Flash MX or Higher پروگرام میں کھولا جا سکتا ہے! آپ ان فائلز میں حسب منشا تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔
 
مفت فلیش (.fla) فائلز

فلیش اینی میشن کی زبردست مثالیں اور دیگر مفید فلیش ڈاکیومنٹس:
new0.gif

ڈاؤن لوڈ کریں

---------------------------------------------------------------------------------------------------------
فلیش میں گریٹنگ کارڈ بنانا:

ڈاؤن لوڈ کریں
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
فلیش میں سادہ ویب سائٹ بنانے کا سانچہ:

ڈاؤن لوڈ کریں
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
فلیش میں نیوز اسکرولر بنانا:

ڈاون لوڈ کریں
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
 
new0.gif
فلیش اینی میشن کی زبردست مثالوں اور دیگر مفید فلیش ڈاکیومنٹس کو ایک جگہ یکجا کر کے انھیں rar فارمیٹ میں مہیا کیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر مندرجہ ذیل فائل ملاحظہ کریں۔ اس کے علاوہ بھی چند ایسی زبردست ایفیکٹس اس پیکیج میں موجود ہیں، جنھیں آپ مختلف ویب سائٹس پر دیکھا کر تے ہیں۔ فی الفور حاصل کریں!!!
new0.gif

[flash]http://www.urduweb.org/flash/example1.swf[/flash]
 
ساجداقبال

محفلین
شعیب یہ بتائیے گا کہ کیا فلیش یونیکوڈ سپورٹ کرتا ہے۔ میرے پاس Flash CS3 یعنی سب سے جدید ورژن ہے، لکھتے وقت اردو ٹھیک دکھائی دیتی ہے لیکن جیسے ہے پوائنٹر سے ٹیکسٹ منتخب کرتا ہوں سارے حرف الگ الگ ہو جاتے ہیں۔
 
ساجد اسی بات کا تو رونا ہے کہ فلیش ابھی تک دائیں سے بائیں لکھے جانے والے یونی کوڈ فونٹس کو سپورٹ نہیں کرتا۔ یہ ربط ملاحظہ فرمائیں۔ اس میں فلیش اور یونی کوڈ کی بابت بحث کی گئی ہے۔
میں نے ایک ٹیوٹوریل پوسٹ کیا تھا، جس میں فلیش میں کسی حد تک یونی کوڈ کے استعمال کا طریقہ بیان کیا گیا تھا۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

Flash CS 3 میں نے ابھی تک استعمال نہیں کیا ہے، لیکن ایڈوبی کے مطابق ابھی تک دائیں سے بائیں لکھے جانے والے فونٹس کی سپورٹ فلیش میں موجود نہیں ہے!:(:(
 
ذکری

محفلین
کیا کوئی بندہ کیلک کی طرح کا کوئی دوسرا سافٹ ویئر جانتا ہے؟ اگر ہے تو براہِ مہربانی لنک دیں ۔
 
Top