معلومات کاؤنٹر

سید ذیشان

محفلین
درست۔ اس کی بھی بینک والوں نے بتایا تھا کہ پہلے سال فری ہے اگلے سال سے سالانہ کچھ چارجز ہوں گے۔ واقعی ایسی صورت میں کینسل کرانا بہتر رہے گا اگر ڈیبٹ کارڈ بھی وہی سہولیات دیتا ہے ادھار کے علاوہ۔
بینک والوں سے پہلے معلوم کر لیں کہ وہ ڈیبٹ کارڈ کی آنلائن ٹرانزیکشن کی اجازت بھی دیتے ہیں یا نہیں۔ پتالگے کہ کریڈٹ کارڈ کینسل کرا دیا اور ڈیبٹ کارڈ بھی کسی کام کا نہیں۔ :D
 
کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ دونوں ویزا ہیں۔ یہ تو بہت زبردست بات ہوگی اگر میں اپنے ڈیبٹ کارڈ سے بھی آن لائن یہ سارے کام کرسکوں گا۔ ایسی صورت میں تو کریڈٹ کارڈ کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی مجھے۔
ہر بینک ویزا ڈیبٹ کارڈ سے آن لائن ٹرانزیکشن کی سہولت نہیں دیتا۔ مثال کے طور پر سٹینڈرڈ چارٹرڈ دیتا ہے، مگر دبئی اسلامک بینک نہیں دیتا۔
 
رانا

محفلین
بینک والوں سے پہلے معلوم کر لیں کہ وہ ڈیبٹ کارڈ کی آنلائن ٹرانزیکشن کی اجازت بھی دیتے ہیں یا نہیں۔ پتالگے کہ کریڈٹ کارڈ کینسل کرا دیا اور ڈیبٹ کارڈ بھی کسی کام کا نہیں۔ :D
ہر بینک ویزا ڈیبٹ کارڈ سے آن لائن ٹرانزیکشن کی سہولت نہیں دیتا۔ مثال کے طور پر سٹینڈرڈ چارٹرڈ دیتا ہے، مگر دبئی اسلامک بینک نہیں دیتا۔
زبردست۔ میرا بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ ہی ہے۔ لیکن پھر بھی مزید کنفرم بینک والوں سے کرلوں گا۔:)
 
تجمل حسین

اور اکثر بینکس کے ڈیبٹ کارڈ کا سیشن ہر بار کال کرکے ایکٹیو کرانا پڑتا ہے آن لائن پیمنٹ کے لیے۔ اور اس کے لیے تقریباََ 50 روپے فی سیشن ہوتے ہیں۔ سیشن کا دورانیہ آپ اپنی مرضی سے رکھ سکتے ہیں لیکن زیادہ سے زیادہ 12 گھنٹے یا رات 12 بجے تک ہوتا ہے اس کے بعد سیشن ختم ہوجاتا ہے اور دوبارہ پیمنٹ کے لیے پھر سیشن ایکٹو کروانا پڑتا ہے۔

صرف UBL کے انٹرنیٹ ویزا کارڈ کا سیشن بار بار ایکٹو نہیں کروانا پڑتا۔ وہ پہلے سے ہی ایکٹو ہوتا ہے اور مستقل ایکٹو رہتا ہے اور ان کی فیس بھی باقی بینکس کی نسب بہت کم ہے۔ تقریباََ 175 روپے سالانہ ۔ :)

نوٹ: اس بات کو UBL کی مارکیٹنگ نہ سمجھا جائے ۔ شکریہ :p
 
سٹینڈرڈ چارٹرڈ کا بھی کال کر کے ایکٹو نہیں کروانا پڑتا
 
یہ بہت اہم بات بتائی آپ نے۔ یہ بھی پتہ کرلوں گا۔ UBL میں بھی میرا ایک اکاؤنٹ ہے اور اس نئے والے سے پہلے وہی چلا رہا تھا۔ اس کا ابھی تک میں نے ڈیبٹ کارڈ بھی نہیں لیا اب سوچ رہا ہوں بنوا لوں۔:)
 
اور انہیں کہہ دیجئے گا کہ Visa Internet بنانا ہے۔
UBL کا ڈیبٹ کارڈ تو بغیر اکاؤنٹ کے بھی بن جاتا ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
ٹھیک۔ تو اس کا مطلب یہ ہوا مجھے کریڈٹ کارڈ کو دراز میں ہی رکھنا چاہئے۔ کبھی آن لائن ضرورت پڑی تو استعمال کرلوں گا۔
کریڈٹ کارڈ کے ساتھ یہ سوالات اس لئے پیدا ہوئے کہ مائکروسافٹ کے ایپ اسٹور پر اگر کوئی موبائل فون ایپ بنا کر اپ لوڈ کرنی ہو تو پہلے ایپ اسٹور پر اکاؤنٹ بنوانا پڑتا ہے جس کے لئے کریڈٹ کارڈ لازمی ہے۔ اینڈرائیڈ اسٹور کے لئے بھی شائد کریڈٹ کارڈ لازمی ہے۔ تو اس طرح کی جگہیں ہیں آن لائن جہاں کریڈٹ کارڈ کے بغیر گزارا نہیں۔
ہمارے پاس ویزا اور ماسٹر کے پچاس ہزار کرون لمٹ کے کریڈٹ کارڈز ہیں لیکن کبھی استعمال کی ضرورت نہیں پڑی ۔ آن لائن بھی ڈیبیٹ یعنی کرنٹ اکاؤنٹ ہی استعمال کرتا ہوں۔ بینک سے ۲۰ سے ۳۰ فیصد سود پر ادھار لینے کی کیا تک ہے بھلا؟

اور اکثر بینکس کے ڈیبٹ کارڈ کا سیشن ہر بار کال کرکے ایکٹیو کرانا پڑتا ہے آن لائن پیمنٹ کے لیے۔ اور اس کے لیے تقریباََ 50 روپے فی سیشن ہوتے ہیں۔ سیشن کا دورانیہ آپ اپنی مرضی سے رکھ سکتے ہیں لیکن زیادہ سے زیادہ 12 گھنٹے یا رات 12 بجے تک ہوتا ہے اس کے بعد سیشن ختم ہوجاتا ہے اور دوبارہ پیمنٹ کے لیے پھر سیشن ایکٹو کروانا پڑتا ہے۔

تیسری دنیا کی مشکلات
 
زیک

مسافر
یہ ابتدائی لمٹ ہے جو نئے کارڈ یوزرز کو ملتی ہے یعنی 18 سال سے اوپر۔ بعد میں آپ اسے عمر اور کمائی کیساتھ بڑھا سکتے ہیں۔ ہم نے چونکہ اسے کبھی استعمال نہیں کیا تو یہی لمٹ ہے۔
اور استعمال نہ کرنے کا نقصان صاف ظاہر ہے۔ ساتھ ہی کریڈٹ ہسٹری بھی نہیں بن رہی جو بڑی خریداری کے کئے اہم ہے جیسے کار اور گھر۔
 
یہی بات ایک بار عثمان نے بھی کہی تھی۔ جسپر کافی حیرت ہوئی۔شمالی امریکہ میں یہی سسٹم ہو گا کہ بڑے لون سے پہلے چھوٹے کریڈٹ لون مجبوراً لینے پڑیں، کریڈٹ کی تاریخ بنانے کیلئے۔ لیکن یہاں بڑا لون ایسے نہیں ملتا۔ اسکے لئے آپکی جاب کی انکم، اسٹوڈنٹ لون وغیرہ کے حساب سے تخمینہ لگایاجاتا ہے۔ میری بہن نے حال ہی میں اپنا 2 ملین کرون کا لون منظور کر وایا ہے گھر کیلئے اور انکا کوئی کریڈٹ کارڈ ڈیبٹ نہیں ہے۔
 
arifkarim

معطل
ہر نئے کارڈ یوزر کو پچاس ہزار کروم لمٹ یقیناً نہیں ملتی۔
پتا نہیں آپکے ہاں کیا قوانین ہے۔ میری سب سے چھوٹی بہن جو امسال 18 سال کی ہوئی ہیں کو پچاس ہزار کرون کا ماسٹرکارڈ ملا ہے۔ آپ کے نزدیک شاید یہ لمٹ کم ہے لیکن ہمارے سیاست دان اسے مزید کم کرنے کے چکر میں ہیں کیونکہ نوجوان نسل ان کارڈز کا بیجا استعمال کرتی ہے اور پھر مقروض ہو کر دیوالیہ ہو جاتی ہے۔
 
زیک

مسافر
یہی بات ایک بار عثمان نے بھی کہی تھی۔ جسپر کافی حیرت ہوئی۔شمالی امریکہ میں یہی سسٹم ہو گا کہ بڑے لون سے پہلے چھوٹے کریڈٹ لون مجبوراً لینے پڑیں، کریڈٹ کی تاریخ بنانے کیلئے۔ لیکن یہاں بڑا لون ایسے نہیں ملتا۔ اسکے لئے آپکی جاب کی انکم، اسٹوڈنٹ لون وغیرہ کے حساب سے تخمینہ لگایاجاتا ہے۔ میری بہن نے حال ہی میں اپنا 2 ملین کرون کا لون منظور کر وایا ہے گھر کیلئے اور انکا کوئی کریڈٹ کارڈ ڈیبٹ نہیں ہے۔
آپ کی آمدنی، قرضے، ہسٹری سب دیکھا جاتا ہے

https://en.wikipedia.org/wiki/Credit_score#Norway
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
پتا نہیں آپکے ہاں کیا قوانین ہے۔ میری سب سے چھوٹی بہن جو امسال 18 سال کی ہوئی ہیں کو پچاس ہزار کرون کا ماسٹرکارڈ ملا ہے۔ آپ کے نزدیک شاید یہ لمٹ کم ہے لیکن ہمارے سیاست دان اسے مزید کم کرنے کے چکر میں ہیں کیونکہ نوجوان نسل ان کارڈز کا بیجا استعمال کرتی ہے اور پھر مقروض ہو کر دیوالیہ ہو جاتی ہے۔
آپ کے لحاظ سے لمٹ کم لگی تھی۔ اٹھارہ سالہ کے لئے تو زیادہ ہے۔ کالج کے زمانے میں کوئی ہزار دو ہزار کی لمٹ ملی تھی۔
 
arifkarim

معطل
آپ کی آمدنی، قرضے، ہسٹری سب دیکھا جاتا ہے

https://en.wikipedia.org/wiki/Credit_score#Norway
جی یہ کریڈٹ اسکورنگ ہے۔ اسے عام طور پر مختلف سبسکرائبر پیکیجز جیسے فون، انٹرنیٹ وغیرہ دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ خودکار طور پر کی جاتی ہے۔ جبکہ گھر اور گاڑی جیسے بڑے لونز کیلئے کریڈٹ اسکورنگ کی بجائے مینولی آپکے تمام اخراجات اور آمد کا حساب لگایا جاتا ہے۔
اکانمسٹ کہتے ہیں سنہ ۲۰۰۷ اور ۲۰۰۸ میں جو مالیاتی بحران آیا وہ دانستہ طور پر کم اسکور والے افراد کو بھاری لونز دینے کی وجہ سے آیا۔ جبکہ ناروے بہت حد تک اس سے بچا رہا کیونکہ یہاں صرف کریڈٹ اسکورنگ کی بنیاد پر بڑے لونز نہیں ملتے۔ بلکہ بہت تفتیش کے بعد لونز جاری کئے جاتے ہیں
 
آخری تدوین:
Top