فہیم
لائبریرین
مغل بادشاہوں میں شمس الدین التتمش ایسا گزرا ہے جس کا نام کسی پنگے میں نہیں آیا۔اکبر اپنے "دینِ الٰہی" کی وجہ سے مسلمانوں کا معتوب ہو گیا وگرنہ آپ نے درست کہا، اس جیسا حکمران برصغیر نے نہیں دیکھا۔ عالمگیر کا اکبر کے ساتھ کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے۔
یعنی اسے لوگ اچھا ہی جانتے ہیں۔
بر عکس اس کے عالمگیر کو کچھ لوگ بہت اچھا بتاتے ہیں تو کچھ لوگ اس کے بہت مخالف بھی ہیں۔