مصنوعی ذہانت کا مقابلہ

محمدصابر

محفلین
لیجئے ایلبوٹ سے ملیے جو مصنوعی ذہانت کے مقابلے Loebnerپرائز میں پهلے نمبر پر آیا۔ یه مقابله هر سال هوتا هے اور ونر كو دوهزار ڈالر اور براؤنز میڈل ملتے ہیں۔ پہلا انعام ایک لاکھ ڈالر اور گولڈ میڈل ابھی تک کسی کو نہیں ملے۔ کیونکہ کمپنی کے مطابق کمپیوٹر ابھی اتنا ذہین نہیں ہوا جو یہ انعام حاصل کر سکے۔
اس مقابلے میں جج حضرات آپس میں چیٹ کرتے ہیں اور درمیان میں ایک بوٹ بھی ہوتا ہے۔ ونر وہی ہوتا ہے جو زیادہ انسانوں کو دھوکے میں رکھ سکے کہ وہ بھی انسان ہے۔ ایلبوٹ نے 25فیصد ججوں کو دھوکہ دیا۔
دوسرا انعام یوجین گوسٹ مین کو ملا جس نے 10فیصد ججوں کو دھوکہ دیا۔
 
Top