مصنوعی ذہانت

  1. امجد میانداد

    مصنوعی ذہانت سے تیار کیا گیا اردو/ہندی کا پہلا گانا

    السلام علیکم! جہاں آئے روز نت نئی قسم کا مواد اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے تیار کروایا جا رہا ہے ایسے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے ایک اردو گیت کو اے آئی سے نہ صرف گانے پر اصرار کیا جائے بلکہ موسیقی کے ساتھ۔ تو جناب پھر میں نے ہمیشہ کی طرح ایک نیا تجربہ کیا اور اے آئی سے ایک گانا تیار کیا ہے جس کی...
  2. محمداحمد

    بغیر سبسکرپشن جی پی ٹی 4 پر چیٹ کیسے کریں؟

    اوپن اے آئی ہمیں چیٹ جی پی ٹی پر بغیر سبسکرپشن کے GPT3.5 استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اور GPT4 کے لیے چیٹ جی پی ٹی پلس کی سبسکرپشن لینے کا کہتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سبسکرپشن لیے بغیر جی پی ٹی 4 کی سروسز استعمال کر سکیں تو آپ بنگ چیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جی پی ٹی 4 کی خوبیاں درج ذیل ہیں...
  3. علی وقار

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    چیٹ جی پی ٹی نے تو دھوم مچا رکھی ہے، تاہم، اب تک اردو زبان کے حوالے سے چیٹ جی پی ٹی کی کارکردگی کچھ خاص معیاری نہیں ہے بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ غیر معیاری ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ گوگل بارڈ اردو سوالات کےجواب کس مہارت سے دیتا ہے۔ ایک لڑی جو سید ذیشان نے شروع کی تھی، اس میں چیٹ جی پی ٹی...
  4. فلک شیر

    مصنوعی ذہانت مصور کی میری درخواست پہ بنائی تصاویر

    ہم مانی و بہزاد تو ہیں نہیں ، صادقین و گل جی کا نام ہی سنا ہے، پھر کاہل بھی مستند ہیں، اتنا تردد کہاں سے کریں کہ مصوری سیکھیں اور نام وام پیدا کریں۔ ادھر کچھ مدت سے گورے صاحب نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا کھلونا ہر کہ و مہ تک پہنچا دیا ہے کہ لو میاں تم اس سے کھیلو کودو، ہم ذرا چاند تارے توڑ لیں اپنے...
  5. محمداحمد

    مصنوعی ذہانت کے تین مراحل: ہم کس مرحلے پر ہیں اور تیسرے مرحلے کو انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

    مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ کیا ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images 30 مئ 2023 نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی، ایک ایسا چیٹ بوٹ جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جواب دیتا ہے یا صارفین کے مطالبے پر متن تیار کرتا...
  6. محمدصابر

    سائنسدان مصنوعی ذہانت سے پریشان

    ایک روبوٹ "کھانا کھا رہاہے" اب جبکہ وہ دور آگیا ہے جب روبوٹ دروازہ کھول سکتا ہے اور سوئچ تلاش کر کے اپنے آپ کو چارج کر سکتا ہے تو سائنسدانوں کو فکر لاحق ہو گئی ہے کہ مصنوعی ذہانت سے مالا مال روبوٹ کی بھی حدود ہونی چاہیئیں۔اس سے پہلے کہ سب کچھ روبوٹس کے زیر اثر چلا جائے۔ مثال کے طور پر اس...
  7. محمدصابر

    مصنوعی ذہانت کا مقابلہ

    لیجئے ایلبوٹ سے ملیے جو مصنوعی ذہانت کے مقابلے Loebnerپرائز میں پهلے نمبر پر آیا۔ یه مقابله هر سال هوتا هے اور ونر كو دوهزار ڈالر اور براؤنز میڈل ملتے ہیں۔ پہلا انعام ایک لاکھ ڈالر اور گولڈ میڈل ابھی تک کسی کو نہیں ملے۔ کیونکہ کمپنی کے مطابق کمپیوٹر ابھی اتنا ذہین نہیں ہوا جو یہ انعام حاصل کر...
Top