مصر کے کچھ تاریخی منظر!

طالوت

محفلین
ابو الہول پر فراسیسی فوج نت سینکڑوں گولے مارے تھے صرف اس کی ناک ٹوٹی تھی
ہاسا نکل گیا ۔
فکر نہ کریں۔ ہماری تہذیب کا بھی یہی حال ہوگا۔ انشاءاللہ۔
کس تہذیب کی بات کر رہے ہیں ؟ اگر پاکستان کی تو ابھی ہم نے تہذیب کی بنیاد ہی کہاں رکھی ہے اور اگر اسلامی کی بات کر رہے ہیں تو اموویہ دور کے آخری 2-3 عشروں سے اس کا جوزاول شروع ہوا تو مسلسل سفر پستی ہی جاری و ساری ہے ۔ مصری قدیم تہذیب تو آج بھی ایک عالم کو حیران کرتی ہے ۔
وسلام
 
Top