یاسر عمران مرزا
معطل
بہت شکریہ جناب
نہیں پکڑے گا نہیں بلکہ خوش ہو گا کہ اس کے زمانے کہ نمونہ ابھی زندہ ہیں !
مع السلام

![]()
Ramses II at Luxor , by gouliosg

سیر کرادی کیا اب انے کا ارادہ نہیں کیا باجو ؟
مع السلام

اس کا مطلب ہے کہ آپ سعودیہ کا چکر بھی لگائیں گی ؟
مع السلام
سعودیہ کبھی نا کبھی پہنچ ہی آؤن گی جب اللہ کو منظور ہوا ،
یہاں مجھے اللہ کا بلاوہ ہی آیا تو پہنچ آؤں گی ۔۔