مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

روحانی بابا نے 'ادبیات و لسانیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 27, 2013

  1. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عجیب طرز کے شدت پسند ہیں ہم بھی
    خوشی خوشی بیگم بھی گھر میں رکھتے ہیں

    دل کے آئینے میں ہے تصویرِ یار
    اِس لیئے تصویرِ جاناں ہم نے بنوائی نہیں
     
    آخری تدوین: ‏اگست 11, 2013
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دوست اور دشمن کے مقامات تو سیاق و سباق کے لحاظ سے بدلے ہیں ورنہ شعر کچھ یوں ہے
    دوست دار دشمن ہےاعتماد دل معلوم
    آہ بے آثر دیکھی نالہ نارسا پایا :)
     
  3. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :laugh::laugh::laugh:
    خدا کی پناہ مار دیا ہنسا ہنسا کر
    مت پوچھیں اس ہنسی کی بیگم کو کیا تاویلیں پیش کی ہیں
    اور کس طرح یہ مراسلہ اس سے چھپایا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسی وجہ میں محمد خلیل الرحمٰن کے مراسلے کے جواب میں لکھ چکا ہوں
    اب آپ کو دشمن تو کہنے سے رہا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خاصہ مزاج کا ہے استغنا و فقر
    ذرہ بھر بھی خود نمائی نہیں۔۔
    اس لئےتصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔۔ :)
     
  6. عظیم خواجہ

    عظیم خواجہ محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheerful
    آنکھ ٹیڑھی، ناک چپٹی، کان تو تھا ہی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائ نہیں
     
  7. Usama shams

    Usama shams محفلین

    مراسلے:
    3
    عکس اور ذو عکس میں جب حکم یکتائی نہیں۔
    اس لیئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں۔
     
  8. Usama shams

    Usama shams محفلین

    مراسلے:
    3
    کیا خوب لکھا ہے آپ نے۔
     
  9. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,781
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نظروں کو تابِ رخِ زیبائی نہیں
    اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائ نہیں
     
  10. Usama shams

    Usama shams محفلین

    مراسلے:
    3
    ماشاء اللہ اکمل بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. اقرارالدین خسرو

    اقرارالدین خسرو محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    خود نمائی اس کے اندر میں نے تو پائی نہیں
    اسلیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں
    اس قدر پژمردہ و بدحال مجھ کو دیکھ کر
    شرم آنی چاہیے تھی اس کو پر آئی نہیں
    تیری یادوں سے نکلنے کی ہمیں فرصت کہاں
    مہرباں مجھ پہ ہوئی کب شامِ تنہائی نہیں ۔۔
    خسرو
     

اس صفحے کی تشہیر