مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

شمشاد

لائبریرین
چلو جی اب ذرا 14 نکات بنا لیے جائیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی اردو کو گاڑھا بنا سکیں ۔۔

1۔ یہاں اور کسی بھی دھاگے میں انگریزی کا استعمال ترک کیا جائے ( تاکہ بھائیوں کو بھی پتا چلے کہ ہمیں اردو آتی ہے ایسی بھی کوئی بات نہیں )
2- مشکل مشکل اردو کے الفاظ تلاش کرنے کے لئے ڈکشنری کی مدد لی جائے اور روز ایک رکن ایک لفظ مشکل اردو میں بتائے اور پھر اس کا استعمال کر ئے۔۔ ( اس کے لئے شاعری کے زمرے میں بھی جھانکا جا سکتا ہے کوئی مضائقہ نہیں )
3-جو بندہ کم سے کم اس دھاگے میں موئی انگریزی میں بات کرتا پکڑا گیا اس کی تو :beating:
4- اگر کسی سے غلطی سے انگریزی کے لفظ بولے جاتے ہیں ( کسی اور دھاگے میں ) تو اسے یاد دلایا جائے ( صرف خواتین ارکان کے لئے )۔
5-اگر کوئی بھائی آپ سے ساتھ زیادہ گاڑھی اردو میں بات کرے تو حتی المکان کوشش کی جائے کہ جواب گاڑھی اردو میں ہو ، نہیں تو ڈکشنری کا استعمال لازم ہے۔۔
نوٹ: اگلے پانچ نکات مقدس بتائے گی، اگر آپ سب کے ذہن میں کوئی اور بھی تو آپ سب بھی یہاں بتا سکتے ہیں ۔
میں آپ سب کی چھوٹی آپا۔

یہ ڈکشنری کیا اردو کا لفظ ہے؟ :beating:

اور یہ "بندہ" کیوں لکھا ہے؟ بندی لکھنا تھا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آون گی تو سہی بٹ اردو کیسے بولوں گی :unsure::unsure:
ہمم اچھا مگر وہ تو مجھے نکال کے باہر کردے گی ناعمہ کی بچی کھچی کہ اتنے سٹریکٹ پوائنٹس بنائے ہیں اس نے کہ یہ وہ :cautious::cautious::cautious:
دونوں مراسلوں میں انگریزی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ تو بقول ناعمہ کے :beating::box::boxing:
 

جیہ

لائبریرین
اردو ہی ہے بس فارسی کا تڑکا لگایا ہے۔ اردو گھاڑی کرنے کے لئے فارسی کا تڑکا اس حد ضروری ہے :)
 
Top