مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

میرا خیال یہ خواتین بھی آ جائیں اب ادھر
جیہ ، مدیحہ گیلانی ، قرۃالعین اعوان ، فرحت کیانی
جی خواتین حاضر ہیں ماہی بیٹا
اچھا تو مشکل اردو سیکھنے کی مُہم ہے ۔۔۔ضرور کوشش کریں گے کہ آپ کا ساتھ دے سکیں ۔:)
ہماری طرف سے ایک نالائق شاگرد کو اپنی اس مُہم میں اول درجے پر رکھیئے گا ۔
تاکہ کچھ بھلا ہو سکے اُن کے ساتھ ساتھ ہم سبھی کا بھی :)
خاصی کمزور ہیں محترمہ اردو بولنے اور لکھنے میں :)
 

تبسم

محفلین
جی خواتین حاضر ہیں ماہی بیٹا
اچھا تو مشکل اردو سیکھنے کی مُہم ہے ۔۔۔ ضرور کوشش کریں گے کہ آپ کا ساتھ دے سکیں ۔:)
ہماری طرف سے ایک نالائق شاگرد کو اپنی اس مُہم میں اول درجے پر رکھیئے گا ۔
تاکہ کچھ بھلا ہو سکے اُن کے ساتھ ساتھ ہم سبھی کا بھی :)
خاصی کمزور ہیں محترمہ اردو بولنے اور لکھنے میں :)
:eek: یہ کب سے ہو نے لگا اردو محفل کی سب سے نالائق اردو لکھ نے والی صارف میں تھی :sad2:
 
Top