مشن جمعہ نماز

پردیسی

محفلین
بھائی جان 2-3 سال کا فرق نہین ہے دھاندھلی نا کریں میں اسسٹنٹ بزرگ ہوں اور آپ سے 17 مہینے 16 دن اور 15 منٹ 14 سیکنڈ چھوٹا ہوں بس :grin:
ابھی حساب سیٹوں والا باقی ہے ورنہ ہم کب کے مرشد ڈکلئیر ہو چکے ہین :grin:
ہاہاہاہا یہ چھوٹے ہونے کا بھی خوب حساب لگایا ہے :laughing:

باقی پاء جی ان سیٹوں پر ہم آپ کو مرشد مانتے ہیں ۔۔۔ جب جی چاہئے دستار بندی کروا لیں :twisted:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
عسکری بھائی بہت شکریہ مدینہ کی زیارت کروانے کا۔
بہت خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء اللہ
 

زبیر مرزا

محفلین
ہم باقاعدہ جیلسی اور اپنی اس محرومی پر رونے کا اعلان کرتے ہیں
اللہ میاں پیارے ان کو باربار اور ہمیں :cry:
 
ہم سب گناہگار ہیں اور(شاید) آپ سے زیادہ ہوں۔ لیکن اپنے گناہوں پر پردہ ڈالے رکھتے ہیں تاکہ کل قیامت اللہ ہمارے گناہوں پر پردہ پڑا رہنے دے اور ہماری مغفرت فرما دے۔

_zps179fb5e6.jpg

خصوصی تبصرہ: یہ تصویر ہماری بنائی ہوئی نہیں۔ ہم نے صرف اس کی تدوین کرکے اپنا ترجمہ شامل کیا ہے۔ محمد خلیل الرحمٰن
 

یوسف-2

محفلین
تو دو عالم کا غنی ہے، مَیں گدا
روز محشر کام اِک کیجو مرا
ہاں چھپا کر دیججیو مالک مجھے
مصطفٰے (ص) کے سامنے نامہ مِرا
:great::best::good:
 

شمشاد

لائبریرین
انسان کا کام دعا کرنا ہے۔ قبول کرنا یا نہ کرنا اللہ تعالٰی کے اختیار میں ہے۔ وہی بہتر جانتا ہے کہ ہماری دعا قبول کرنے یا نہ کرنے میں ہماری کیا بھلائی ہے۔
 
Top