مشرف کے معاملے پر کوئی ڈیل کرانے نہیں آیا۔ سعودی وزیر خارجہ

1435.gif
 
کل ہی ایک خبر آئی ہے کہ ایک خفیہ معاہدہ ہو گیا ہے۔ کہ کیس چلے گا، فیصلہ بھی ہو گا لیکن صدر صاحب معاف فرما دیں گے۔۔۔۔ اللہ بہتر جانتا ہے کیا ہوگا۔یقیناً بہتر ہوگا
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے چوہدری صاحب والی بات سچ ہو لیکن ایسی خبریں اخباروں میں شائع نہیں ہوتیں اور نہ ہی میڈیا پر آتی ہیں۔
 
لنک یادنہیں لیکن حامدمیر کا کل یا پرسوں کا کالم پڑھیں اس میں پوری تفصیل ہے اور مجھے لگتا ہے کہ نواز شریف ادھر ہی دوسری غلطی کریں گے جو کہ آگے چل کر ان کے مستقبل کو تاریک کرسکتی ہے
 
کل ہی ایک خبر آئی ہے کہ ایک خفیہ معاہدہ ہو گیا ہے۔ کہ کیس چلے گا، فیصلہ بھی ہو گا لیکن صدر صاحب معاف فرما دیں گے۔۔۔ ۔ اللہ بہتر جانتا ہے کیا ہوگا۔یقیناً بہتر ہوگا
اسی طرح کی ایک خبر مشرف کے پاکستان آنے کے فوراً بعد نیوزویک میں بھی آئی تھی۔ جو پاکستانی اخبارات میں شایع ہوئی تھی۔
 
Top