حسان خان
لائبریرین
بری بات، آپ کو اتنا بھی گیا گذرا، معذرت یعنی کہ پہنچا ہوا نہیں ہونا چاہئے![]()
اس سے پہلے ایک خبر یہ آئی تھی کہ در پردہ مژرف کو باہر بھیجنے کے لئے عناصر ّ فعّال ہو رہے ہیں۔۔۔ ۔ بعد میں یہ بات کئی دیگرمعتبر جگہوں پہ بھی آئی۔۔۔ ۔تو ان الہامی ذرائع کے تیسرے چوتھے یا پانچویںدرجے کے ہونے کا تعین اسی تاریخی تناظر میں طرح کیا جائے گا ۔(میری رائے میں)۔۔۔
![]()
آپ لوگوں کی باتوں کے تناظر میں میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں۔