سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

زیک

مسافر

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
متعدد حضرات میٹنگ جوائن کر سکتے ہیں۔ جنہوں نے کلام سنانا ہے۔ وہ اپنا کیمرا آن رکھیں گے۔ باقی احباب محفل میں موجود رہیں گے۔
کُل کتنے دوست میٹنگ جوائن کر سکتے ہیں۔ اس سے متعلق حسن محمود جماعتی صاحب حتمی طور پر بتا سکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
السلام علیکم! ورک سپیس اکاؤنٹ سے 500 افراد شامل ہو سکتے ہیں۔ گوگل میٹ میں کچھ فیچر محدود ہیں۔ لائیو سٹریم کا دیکھ رہے ہیں کیسے ممکن ہو۔ اور بغیررکاوٹ داخلے کے لیے اپنے ای میل ایڈریس پہلے دینے پڑتے ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
السلام علیکم! ورک سپیس اکاؤنٹ سے 500 افراد شامل ہو سکتے ہیں۔ گوگل میٹ میں کچھ فیچر محدود ہیں۔ لائیو سٹریم کا دیکھ رہے ہیں کیسے ممکن ہو۔ اور بغیررکاوٹ داخلے کے لیے اپنے ای میل ایڈریس پہلے دینے پڑتے ہیں۔
پھر دوستوں سے کہہ دیجیے کہ مکالمے میں سب ای میل ایڈریس بھیج دیں
 
Top