سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

فاخر

محفلین
ان شاءاللٰہ الرحمٰن شامل ہونے کی پوری کوشش کی جائے گی۔ سرحد پار کے احباب کے سامنے اپنا چھوٹا موٹا کلام سنانے کا ایک نیا تجربہ ہوگا ۔ میں اس کے لیے پرجوش ہوں ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
لائیو سٹریمنگ میں کتنا وقت باقی ہے۔ وہ دیکھ لیتیں آپ۔۔۔ 😊
ویسے یہ سب آپ سے وضاحت سے بار بار اس لیے پوچھا کہ ہو سکتا ہے کوئی بےدھیانی میں غلط وقت نہ سمجھ لے اور محروم رہ جائے۔ ورنہ ہم نے تو مکالمے اور کیفیت نامے سے خوب سمجھ لیا تھا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

فاخر

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دراصل کچھ ضرور ی کام پیش آگیا ہے اس لئے شرکت سے معذور ہوں۔ 🙏 میری خواہش تو تھی شریک ہونے کی، لیکن مجھے ایک جگہ جانا ہوگا۔ اس لئے معذرت خواہ ہوں ۔
 

علی وقار

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دراصل کچھ ضرور ی کام پیش آگیا ہے اس لئے شرکت سے معذور ہوں۔ 🙏 میری خواہش تو تھی شریک ہونے کی، لیکن مجھے ایک جگہ جانا ہوگا۔ اس لئے معذرت خواہ ہوں ۔
وعلیکم السلام، خیر سے جائیے، اور آئیے۔ کوئی بات نہیں، اسی میں بہتری ہو گی۔
 
Top