مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

نبیل

تکنیکی معاون
ایک اور تھریڈ میں کریں گے پھر سے شغل
لگا دیتے ہیں فی الحال اس کو قفل

بے تکوں کا مشاعرہ بھی شروع کریں گے۔ کچھ انتظار کر لیں۔۔ :)
 

کاشفی

محفلین
کرینہ ہو ، کرشمہ ہو ، ایشوریا ہو کہ مادھوری
کرینہ ہو ، کرشمہ ہو ، ایشوریا ہو کہ مادھوری
نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
میں اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں غور سے بیگم
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
(سلمان گیلانی)
 

کاشفی

محفلین
ہائے رے گرمی ہائے رے گرمی
سارے بدن میں برف سی بھر دی

اَیّو راما ، واٹ از دز ڈراما
ہو از ٹیکنگ ادھار فرام مولانا

ہاں جی پا جی واہ واہ جی
چھیتی چھیتی دسو جی
 

حماد

محفلین
مناسب نہیں خون کا کھولانا
بند کیجئے ہم پر چلانا
ہم اپنے حال میں خوش ہیں
حوریں آپ کو مبارک مولانا
 

حماد

محفلین
کچھ دن ادھر ایک دوست سے بات کرتے ہووے یہ سوجھا

ماوس کی ایک کلک نے کر دیا قصہ تمام
میدان تحقیق کو بحر بیکراں سمجھا تھا میں
 

حماد

محفلین
اک حسینہ بہت تھی چالاک
ایک کلک سے کرتی تھی بلاک
کچھ بھی اسکا توڑ نہ تھا
عاشقوں کی حالت تھی خراب
 

حماد

محفلین
جسے سمجھا تھا شاہدہ، وہ شاہد نکلا
جسے سمجھا تھا راشدہ، وہ راشد نکلا
"ایک چہرے پرکئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ"
جسے سمجھا تھا دوست ، وہ حاسد نکلا
 

حماد

محفلین
واے آر یو سو مچ اگینسٹ مولانا ؟
کیا ہوا جو کھا تا ہے چندہ سالانہ ؟
سب سے بغض، کچھ سے یارانہ
اسے بھی ہے ، آخر دل کو بہلانا
مجھے حلوے کا لالچ نہ بریانی کا
"پشاور سے مرے لیے دنداسہ لانا "
 
Top