مسکین بھیگا بلا

فاتح

لائبریرین
میری اردوش تو پھر کبھی بھی نہیں پڑھ سکیں گے بھائی :p
رومن اور اردوش کسی کی بھی لکھی ہوئی ہوں انتہائی بد صورت اور مشکل لگتی ہیں۔
اسی دکھ کا اظہار کرنے کے لیے میں نے ایک مرتبہ غالب کے ایک شعر کی پیروڈی کی تھی
طرزِ رومن میں ریختہ پڑھنا
اسد اللہ خاں! قیامت ہے​
 
نور وجدان

لائبریرین
میری سمجھ میں تو اتنا بھی نہیں آ سکا۔ سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں۔ :)

ٹائپو تھا لفظ جلدی میں خراب لکھا گیا تھا۔ اس کو اگلے مراسلے میں واضح کیا تھا. میں نے تو ویسی اردو لکھی بھی پہلی دفعہ بھی تھی:)

پرانی سرگرمیوں میں یہ بھی شامل ہے کہ مقدس کو سب سے زیادہ غیر متفق کی ریٹنگ میری جانب سے اسی اردوش پر ملتی ہے جیسی یہ ہے

اور میرے لیے اردوش پڑھنا رومن اردو پڑھنے سے بھی کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے اس لیے میں 99 فی صد معاملات میں رومن اور اردوش دونوں ہی نہیں پڑھتا۔ :)

پرانی اور نئی میں کیا رکھا ہے. سب کچھ انسان میں رکھا ہے. آپ سے۔بات چیت ہوتی رہتی ہے نا

اور ہاں، دوسروں کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے میں سازشوں کی بجائے محبتوں کو ترجیح دیتا ہوں۔ بلکہ میں تو لوگوں کو اپنا مخالف بنانے کے لیے بھی سازشیں نہیں کرتا۔ لوگ یہ کام خود ہی کر لیتے ہیں۔ :rollingonthefloor:

مجھے یقین تھا منفی لفظ کبھی بھی مثبت ابلاغ نہیں۔دے سکتا. شاعر جانے نئ نئ۔صنعت نکال لیتے ہیں
سازشیں محبت کی ہوتی ہیں اور محبتوں میں۔ہوتی ہیں ۔۔۔۔آپ کی محبت کا۔جی جاگتا ثبوت یہ دھاگہ ہے
 
فاتح

لائبریرین
ٹائپو تھا لفظ جلدی میں خراب لکھا گیا تھا۔ اس کو اگلے مراسلے میں واضح کیا تھا. میں نے تو ویسی اردو لکھی بھی پہلی دفعہ بھی تھی:)
بقول دلاور فگار
جلدی میں منہ سے لفظ جمالو نکل گیا
کہنا یہ چاہتا تھا کہ تم مہ جمال ہو :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
مجھے یقین تھا منفی لفظ کبھی بھی مثبت ابلاغ نہیں۔دے سکتا. شاعر جانے نئ نئ۔صنعت نکال لیتے ہیں
سازشیں محبت کی ہوتی ہیں اور محبتوں میں۔ہوتی ہیں ۔۔۔۔آپ کی محبت کا۔جی جاگتا ثبوت یہ دھاگہ ہے
ابلاغ میں مشکل کا باعث صرف منفی الفاظ ہی نہیں بلکہ اضافی اور غلط مقامات پر کامے اور فل سٹاپ جیسی علامات بھی ہوتی ہیں مثلاً درج ذیل فل سٹاپ مفہوم کو الٹ پلٹ کر رہے ہیں:
نہیں ۔ دے سکتا.
شاعر جانے نئ نئ ۔ صنعت نکال لیتے ہیں
محبتوں میں ۔ ہوتی
محبت کا ۔ جی جاگتا

پھر کئی الفاظ آپ لکھنے کے متعلق سوچتی تو ہیں لیکن لکھتی نہیں ہیں مثلاً
مجھے یقین تھا "کہ" منفی لفظ کبھی بھی مثبت ابلاغ نہیں دے سکتا۔
شاعر جانے نئی نئی صنعت "کیسے" نکال لیتے ہیں
محبت کا "جیتا" جاگتا ثبوت
 
مقدس

اردو کلاس شروع:rollingonthefloor:
 
سارا موبائل کی وجہ سے ہوا. اب کل جواب دوں گی
 
Top