مسکین بھیگا بلا

نور وجدان

لائبریرین
رانا بھائی نے ہیٹ ٹرک کر کے سنت پوری کی ہے۔۔ مقدس اور تمہاری ملا کے فرض پورا ہوجائے گا۔۔۔ :p

اس کو کہتے ہیں حاضر جوابی جس کے بعد ہو جاتی ہے لاجوابی ۔۔بندہ اب کیا کہے کہ ہو جائے حجابی ؟ مقدس بتاؤ فرض ء حسنہ پورا کیا جانا چاہیے یا بندہ کو کھلی چھوٹ دینی چاہیے رمضان تک :)
 
سارہ خان

محفلین

فرض کے بجائے قرضِ حسنہ سمجھ لو اور جلد سے جلد ادا کرو ۔۔ رمضان تو دوووور ہے ۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوب لکھا ہے مگر مقدس کچھ کمی ہے چینی کی یا نمی کی ۔۔۔مٹی اور زر خیزی مانگتی اس سونہار کی کان کی کھود کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔پی :)
میں بھی کافی دیر سمجھنے کی کوشش کرتا رہا اس جملے کو لیکن بالآخر کچھ نہ سمجھ سکا اور اگلا مراسلہ مقدس کا پڑھا کہ
ہائے سعدیہ ذرا اردو میں بات کرو یار :rollingonthefloor:
اور مجھے لگا کہ میں اکیلا نہیں۔ :rollingonthefloor:
سعدیہ اگر اس کا اردو ترجمہ بھی لکھ دو تو ہمیں بھی سمجھ میں آ جائے۔ :laughing:
 
مقدس

لائبریرین
اس کو کہتے ہیں حاضر جوابی جس کے بعد ہو جاتی ہے لاجوابی ۔۔بندہ اب کیا کہے کہ ہو جائے حجابی ؟ مقدس بتاؤ فرض ء حسنہ پورا کیا جانا چاہیے یا بندہ کو کھلی چھوٹ دینی چاہیے رمضان تک :)
لولزز ضرور لکھو۔۔۔ :rollingonthefloor: میرا تو فیورٹ موضوع فاتح بھائی ہیں۔۔ لو ہم ٹو بٹس :)
 
سارہ خان

محفلین
میں بھی کافی دیر سمجھنے کی کوشش کرتا رہا اس جملے کو لیکن بالآخر کچھ نہ سمجھ سکا اور اگلا مراسلہ مقدس کا پڑھا کہ

اور مجھے لگا کہ میں اکیلا نہیں۔ :rollingonthefloor:
سعدیہ اگر اس کا اردو ترجمہ بھی لکھ دو تو ہمیں بھی سمجھ میں آ جائے۔ :laughing:
پہلی نظر میں پڑھ کے لگا اگر سونہار آپ کو لکھا گیا تو آپ کے کانوں کی بات ہو رہی ۔۔ :LOL: پھر عجیب لگا تو دوبارہ غور سے پڑھا :p
 
نور وجدان

لائبریرین
مجھے ''اردش'مراسلے' لکھنے نہیں آتے پر ''آئی ایم رائٹنگ ''۔۔۔۔۔۔۔۔اٹ ریفلیکٹس مسٹر فاتح ان لٹرل ایکسٹنٹ بٹ اٹس ناٹ ٹرولی پورٹرے دا پرسنلیٹی ایز مچ ایز یو کین بٹ مائی بی بی ڈول ! دا پورٹرئیل از رئیل ،وچ از ڈیمنسٹریٹنگ یور فلو اور وژن ۔۔کیپ اٹ اپ ڈولی :)

میں بھی کافی دیر سمجھنے کی کوشش کرتا رہا اس جملے کو لیکن بالآخر کچھ نہ سمجھ سکا اور اگلا مراسلہ مقدس کا پڑھا کہ

سعدیہ اگر اس کا اردو ترجمہ بھی لکھ دو تو ہمیں بھی سمجھ میں آ جائے۔ :laughing:

ترجمہ تو اوپر ہے مگر سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اکیلے ہوتے ہیں یہ اور بات ہے سب کو ملا لیتے ہیں ۔۔۔سازشوں سے :)
 
فاتح

لائبریرین
ترجمہ تو اوپر ہے مگر سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اکیلے ہوتے ہیں یہ اور بات ہے سب کو ملا لیتے ہیں ۔۔۔سازشوں سے :)
پرانی سرگرمیوں میں یہ بھی شامل ہے کہ مقدس کو سب سے زیادہ غیر متفق کی ریٹنگ میری جانب سے اسی اردوش پر ملتی ہے جیسی یہ ہے
مجھے ''اردش'مراسلے' لکھنے نہیں آتے پر ''آئی ایم رائٹنگ ''۔۔۔۔۔۔۔۔اٹ ریفلیکٹس مسٹر فاتح ان لٹرل ایکسٹنٹ بٹ اٹس ناٹ ٹرولی پورٹرے دا پرسنلیٹی ایز مچ ایز یو کین بٹ مائی بی بی ڈول ! دا پورٹرئیل از رئیل ،وچ از ڈیمنسٹریٹنگ یور فلو اور وژن ۔۔کیپ اٹ اپ ڈولی :)
اور میرے لیے اردوش پڑھنا رومن اردو پڑھنے سے بھی کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے اس لیے میں 99 فی صد معاملات میں رومن اور اردوش دونوں ہی نہیں پڑھتا۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
آپ اکیلے ہوتے ہیں یہ اور بات ہے سب کو ملا لیتے ہیں ۔۔۔سازشوں سے :)

اور ہاں، دوسروں کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے میں سازشوں کی بجائے محبتوں کو ترجیح دیتا ہوں۔ بلکہ میں تو لوگوں کو اپنا مخالف بنانے کے لیے بھی سازشیں نہیں کرتا۔ لوگ یہ کام خود ہی کر لیتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
 
پرانی سرگرمیوں میں یہ بھی شامل ہے کہ مقدس کو سب سے زیادہ غیر متفق کی ریٹنگ میری جانب سے اسی اردوش پر ملتی ہے جیسی یہ ہے

اور میرے لیے اردوش پڑھنا رومن اردو پڑھنے سے بھی کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے اس لیے میں 99 فی صد معاملات میں رومن اور اردوش دونوں ہی نہیں پڑھتا۔ :)
میری اردوش تو پھر کبھی بھی نہیں پڑھ سکیں گے بھائی :p
 
Top