مسکین بھیگا بلا

فاتح

لائبریرین
گرل فرینڈ کا تخلص ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ آپ کے بقول وہ تخلص کے معاملے میں غالب بھائی کے ہم پلّہ ہیں ۔۔۔۔۔ :atwitsend:
ذیل کے اقتباس میں شامل جملے کو 1000 مرتبہ پڑھیں۔ اگر پھر بھی سمجھ میں نہ آ سکے تو آپ کی صحت کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں :)
موصوف نے اپنی گرل فرینڈ کا نام بھی چچا کے تخلص کے ہم وزن رکھا ہے
اس میں ہماری گرل فرینڈ کے تخلص کا ذکر کہاں ہے؟
 

عثمان قادر

محفلین
ذیل کے اقتباس میں شامل جملے کو 1000 مرتبہ پڑھیں۔ اگر پھر بھی سمجھ میں نہ آ سکے تو آپ کی صحت کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں :)

اس میں ہماری گرل فرینڈ کے تخلص کا ذکر کہاں ہے؟
ہم معذرت خواہ ہیں ایک مرتبہ پھر اپنی غلطی پر ۔۔۔۔۔۔ :sad2:
 
Top