مسلم معاشرہ کے سنگین اور بھیانک مسائل

تیشہ

محفلین
نیہں ، کچھ باتیں کہنے کی نیہں ہوا کرتیں ، سمج دار خود سمجھ جایا کرتے ہیں ، ویسے بھی میں بولی تو بہت سوں کو ناگوار گزر جائے گا کہ جب میں بولتی ہوں تو کفن پھاڑ کے بولا کرتی ہوں ،
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

یعنی آپ نے باز نہیں آنا کسی بھی دھاگے پر روند مارنے سے


:? تو کیا کروں ، بات ہی کچھ ایسی ہے کہ دل تو کرتا ہے بہت کچھ بول دیتی ، مگر خیال آگیا اور چپ ہوگئی ،
:? :(

چلیں اچھا ہے کسی کی دل آزاری ہونی تھی وہ بچ گئی۔
 

تیشہ

محفلین
:lol: کہنا پھر میں نے کسی اک کو تھوڑا تھا ، ؟ لیپٹ میں سبھی آتے ، اسی لئے چپ ہوں ، منہ میرا بند ہی رہنے دیں تو اچھا ہے ،


آپ لوگ اس ٹاپک پر بات کریں اب سب ، ٹاپک کے مطابق ،
 

F@rzana

محفلین
باجو آپ کو اس موضوع کی مبارکباد۔

اس قسم کے مسائل پر یہاں تبادلہ خیال کرنا یقینا مفید ثابت ہوگا، بہت لوگ پڑھتے ہیں اور اچھی باتیں ان پر اثر انداز بھی ہوتی ہیں،

فی الحال میں بقیہ جوابات پر خاصی حیران ہوں کہ بات کیا ہورہی تھی اور کہاں چل پڑی ہے :shock:
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں دو بڑے مسائل اور بھی ہیں :

ایک تو یہ کہ برادری سے باہر شادی نہ کرنا۔ برادری میں مناسب رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے لڑکی کی شادی نہیں ہو پاتی یا زبردستی اس کی شادی انتہائی بےجوڑ رشتے سے کر دی جاتی ہے۔

دوسرا یہ کہ سرے سے شادی ہی نہیں کرتےکہ جائیداد میں سے حصہ دینا پڑے گا۔ اور تو اور جاہلیت کی انتہا کہ جوان لڑکی کی شادی قرآن سے کر دیتے ہیں۔ یہ سندھ میں زیادہ ہے۔
 
Top