مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

ساجد

محفلین
دھاندلی پر احتجاج کے لئے کراچی کے ڈیفنس اور لاہور کے ڈیفنس میں احتجاج جاری ہے۔ عارف علوی اور بابر غوری کی تکرار بھی ہوئی ہے کیپٹل ٹاک میں۔ میرا خیال ہے کہ این اے 250 اور این اے 125 میں دوبارہ انتخابات کروا ہی دینا چاہئیں۔
 
Top