مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

عسکری

معطل
936227_566018603448849_1862044586_n.jpg
 
خواجہ آصف بھی جیت رہا ہے
حالانکہ یہاں پی پی اور پی ٹی ائی کے سیٹ ایڈجسٹمنٹ تھی۔ فردوس عاشق اعوان پی ٹی ائی کے حق میں بیٹھ گئی تھی
 
اعظم سواتی بھی ہار رہا ہے
لوٹا بن کر بھی کچھ نہ ملا

ُپی ٹی ائی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔
 

عسکری

معطل
PTI Leading on following Places: Recent Updates

NA-1,2,3,4,5,6,8,9,14,16,17,20,28,29,30,35,47,
48,49,56,57,58,63,71,72,120,122,125, 127,128,149,154,162,168,169,170,191

, 228,256,265,368

PML (N) Leading on Following Places:

NA-44,50,51,52,62,63,64,65,
68,97,105,107,109,111,122,129,
135,136,137,167,193,208,223
 
این اے 111 سیالکوٹ 2
فردوش عاشق اعوان ہاررہی ہے اگرچہ پی ٹی ائی اسکو یہاں سپورٹ کررہی ہے
بلا اور تیر ٹوٹ گئے
 
Top