مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

غیر مصدقہ غیر حتمی ایکزٹ پولز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کو تمام مخالفوں پر فوقیت ہے اور اسکے امید وار سب سے اگے جارہے ہیں۔ انشاللہ ن ہی جیتے گی
 
اس خبر سے تو آپ کی اوپر کی تینوں خبریں بھی انتہائی مشکوک ہو گئی ہیں۔

خود پی ٹی ائی والے کہہ رہے ہیں

یہ دیکھیے
میری خالہ کو ان کے پولنگ سٹیشن پر متحدہ والوں نے دو بیلٹ پیپر ووٹ ڈالنے کے لیے دیے، اور میری خالہ 'دھاندلی' کرتے ہوئے دونوں پر بلے کو مہر لگا کر آ گئیں۔ :p
لیکن خیر، اس سے ناظم آباد میں بھی دھاندلی ہونے کا پتا چلتا ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پی ٹی آئی ان تمام جگہ پر دھاندلی کر رہی ہے جہاں سے اس نے اپنا امیدوار کھڑ ا نہیں کیا۔۔ اک خبر۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے میں نے اب تک جتنے لوگوں کو پوچھا ہے صرف اک آدمی نے کہا کہ وہ شیر پر مہر "نہیں" لگا کر آیا۔۔۔
باقی سب نے کہا
یار یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات تھی۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 
غیر مصدقہ غیر حتمی ایکزٹ پولز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون کو تمام مخالفوں پر فوقیت ہے اور اسکے امید وار سب سے اگے جارہے ہیں۔ انشاللہ ن ہی جیتے گی
اب تک کا جو رزلٹ ہے اس کے حساب سے آپ کی بات درست ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایچ اے خان صاحب، آپ آج ایک صاحب کو 'ٹین ایجر' ہونے کا طعنہ دے رہے تھے۔ مجھے یہ بتائیے کہ آپ نے اپنی پختہ عمری میں کون سا تیر مار لیا؟
تیر مارنے کی عمر ہی ٹین ایج ہوتی ہے حسان۔۔;) اس عمر میں اکثر تیر الٹے رخ چھوٹ جاتے ہیں۔۔۔ :p
 
Top