مزاح برائے تاوان

یاز

محفلین
الیکشن ہے کس عہدے کا اور مدِ مقابل کون؟
اے ناصحِ کامل لڑنے کو تیار تو ہوں بس یاد رہے
اس وقت جھٹکا دینا جب سامنے الیکشن آ جائے
سب سے ---- ترین محفلین کا۔ امید ہے کہ خالی جگہ کو مریم افتخار فِل کریں گی۔
مدِ مقابل کے لئے سیما علی جی کو عرضی ڈال دی گئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top