مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الیکشن کے لیے پوچھ پوچھ کے تھک گئی ہوں۔ کوئی کھڑا ہونا چاہے تو پھر نا!
اب اس بات پہ بھی convince کرنا پڑے گا کیا؟
محب بھائی نے تو خود کہیں ذکر کیا تھا پرانے الیکشنز کا تو بات چل نکلی اور میں نے خود ہامی بھری تھی۔ آئی رئیلی ڈونٹ لائک ٹو کنونس پیپل کہ بھئی یہ کرو۔ الگ الگ ٹیگ کیا اتنے لوگوں کو اور ہر جگہ تو پوچھا ہے ۔
کوئی ایک میرے جیسا بندہ ہے اس دنیا میں جو خود کام کرلے؟؟!!! کسی کے اسائن کیے بغیر۔
 
یاز

محفلین

اگر یکم جولائی کو بنیان المرصوص وج جانا ہے تو وقت زیادہ نہیں بچا۔ کچھ جلدی کرنا ہو گا، اگر کرنا ہی ہے تو۔
میرے خیال سے سیما جی کو منت ترلہ کر کے امیدوار بنوا لیتے ہیں۔ سیما علی !!!
 
Top