یاز
محفلین
دو بول کا شوق نہیں گیا اب تک۔ دیکھ لیں عبداللہ محمد صاحب ۔ کیڑا ہلے باقی اے۔جاتے ہی نہیں دو بول کہہ کر جاتے
دو بول کا شوق نہیں گیا اب تک۔ دیکھ لیں عبداللہ محمد صاحب ۔ کیڑا ہلے باقی اے۔جاتے ہی نہیں دو بول کہہ کر جاتے
میں کیسے سمجھاؤںدو بول کا شوق نہیں گیا اب تک۔ دیکھ لیں عبداللہ محمد صاحب ۔ کیڑا ہلے باقی اے۔
دو بول کا شوق نہیں گیا اب تک۔ دیکھ لیں عبداللہ محمد صاحب ۔ کیڑا ہلے باقی اے۔
ہم میں سے کوئی ہو سکتا ہے ۔ آپ، مریم ، عرفان صاحب یا میں۔اور مد مقابل
حیرانی کی بات نہیں آپ بھی ساتھ تھےکافی حیرانی کی بات ہے ویسے۔
آپ ٹھیکہم میں سے کوئی ہو سکتا ہے ۔ آپ، مریم ، عرفان صاحب یا میں۔
کیا کہنے اس وجانے کے!اگر یکم جولائی کو بنیان المرصوص وج جانا ہے
برادر عرفان سعید زیادہ موزوں ہو سکتے ہیں۔ تازہ تازہ میلہ لوٹ کے آئے ہیں۔آپ ٹھیک
ہاں بالکل ای بھی ٹھیک ہے، عرفان سعید قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیںبرادر عرفان سعید زیادہ موزوں ہو سکتے ہیں۔ تازہ تازہ میلہ لوٹ کے آئے ہیں۔
الیکشن ہے کس عہدے کا اور مدِ مقابل کون؟برادر عرفان سعید زیادہ موزوں ہو سکتے ہیں۔ تازہ تازہ میلہ لوٹ کے آئے ہیں۔
میری کمپین لڑنے کے لیے رضا کار چاہییں!ہاں بالکل ای بھی ٹھیک ہے، @عرفان سعید قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
ہر دم تیارمیری کمپین لڑنے کے لیے رضا کار چاہییں!
سب سے ---- ترین محفلین کا۔ امید ہے کہ خالی جگہ کو مریم افتخار فِل کریں گی۔الیکشن ہے کس عہدے کا اور مدِ مقابل کون؟
اے ناصحِ کامل لڑنے کو تیار تو ہوں بس یاد رہے
اس وقت جھٹکا دینا جب سامنے الیکشن آ جائے
ہم ہیں نامیری کمپین لڑنے کے لیے رضا کار چاہییں!
ٹھاہ ہوئی یا ابھی نہیں؟تو کیا سوتربم کو آگ لگائی جاتی، کہ زور سے ٹھاہ ہو اور سب محلے کو کان ہوں۔
کچھ شور تو سنائی دیا ابھیٹھاہ ہوئی یا ابھی نہیں؟
صرف دو میں اگر بات پوری نہ ہوتی تو کیا تین بول کی اجازت ہوتی؟جاتے ہی نہیں دو بول کہہ کر جاتے
سِر وجا جے کدرے کہ نئیں؟ٹھاہ ہوئی یا ابھی نہیں؟
وہ تو ہماری تشریف آوری ہوئیکچھ شور تو سنائی دیا ابھی
میرے علاوہ کوئی اور قربانی کا بکرا نہیں ملا۔سب سے ---- ترین محفلین کا۔ امید ہے کہ خالی جگہ کو مریم افتخار فِل کریں گی۔
مدِ مقابل کے لئے سیما علی جی کو عرضی ڈال دی گئی ہے۔