مزاح برائے تاوان

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
مریم افتخار ، یہ لڑی آپ نے ایسی یادگار بنائی ہے کہ دیر تک زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور عنوان ایسا خوب رکھا ہے کہ خود بخود ذہن میں لطیفے آنے لگتے ہیں۔ :)
لگتا ہے کہ اب اس کی ڈبل سنچری کی باری آگئی!:)
 
آخری تدوین:
مریم افتخار ، یہ لڑی آپ نے ایسی یادگار بنائی ہے کہ دیر تک زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور عنوان ایسا خوب رکھا ہے کہ خود بخود ذہن میں لطیفے آنے لگتے ہیں۔ :)
لگتا ہے کہ اب اس کی سنچری کی باری آگئی!:)
یہ لڑی تو بوڑھی ہو چکی مگر اس کے عنوان کے اسم بامسمی کم کم ہی لطیفے نظر آتے ہیں۔ آج کے لیے بوہنی کرا دیجیے! 😅
 
Top