گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فیر رہن ای دیومنصور نام تو رکھ دیتے لیکن ظہیر صاحب پھر اسے بھی حمود کے ساتھ نصور کہہ کر کھڑا کر دیں گے!
فیر رہن ای دیومنصور نام تو رکھ دیتے لیکن ظہیر صاحب پھر اسے بھی حمود کے ساتھ نصور کہہ کر کھڑا کر دیں گے!
اکھاں وچ رڑکن توں بچنا!لسی پینے کا ارادہ ہو تو رڑک ڈالیں
سچی؟ٹیسلا کی موٹر سائیکل تھی، سو سیلف ڈرائیو تھی۔
تسی بس امب کھاؤ تے پیڑ نہ گنو!خان بھائی سے ایسی امید کی بھی جا سکتی ہے
پرانے وقتوں کے؟یہ بھی دوسری لڑی کے قصے ہیں۔۔۔
صرف ایک دن پرانی ہے وہ لڑی!پرانے وقتوں کے؟
لیکن ہمارے لئے تو بیکار ہو گی نا۔ پہلے یہاں سے لاہور یا اسلام آباد پہنچنا کہ نہیںتسی بس امب کھاؤ تے پیڑ نہ گنو!
جے ایہہ ٹکٹ وی لبھ جائے تے بہن چارہ وغیرہ
عنوان۔صرف ایک دن پرانی ہے وہ لڑی!
نہیں دیکھا۔ بلکہ بہت کم ڈرامے دیکھے۔ڈبل سواری ڈرامہ نہیں دیکھا یعنی؟
آپ 29 کی نہیں لگتیں پھر!!!
اب یہ روشنی کون ہےمفصل روشنی درکار
گوری نہ تھی گوریاں تھیں آس پاس۔چلیں شکر ہے مچلنے پر اصرار نہ کیا!
فیر دسیو کتنی پھڑی ہیں مچھلیاں۔ بازار لاواں گے مچھلی دا۔واقعی۔۔۔چنگا مشورہ دتا جے۔۔۔ایویں کنڈا ویلا پیا زنگ کھا ریا سی!
اوہدے وچ دوسرے دیاں اکھاں دا قصور۔ لشکاریاں توں بچ کے رہوےاکھاں وچ رڑکن توں بچنا!
خشک شاخوں میں ابھی ذوق نمو باقی ہےانہوں نے آخر میں یہی کہنا ہے کہ کیمرے کی طرف ہاتھ ہلائیں
خیال وخواب کے منظر سجانا چاہتا ہےیہ بتائیں کہ ہم سب لوگ ٹھیک تو دکھ رہے تھے نا آپ کے خواب میں!!!![]()
یہ لڑی تو بوڑھی ہو چکی مگر اس کے عنوان کے اسم بامسمی کم کم ہی لطیفے نظر آتے ہیں۔ آج کے لیے بوہنی کرا دیجیے! 😅مریم افتخار ، یہ لڑی آپ نے ایسی یادگار بنائی ہے کہ دیر تک زندہ و تابندہ رہے گی۔ اور عنوان ایسا خوب رکھا ہے کہ خود بخود ذہن میں لطیفے آنے لگتے ہیں۔
لگتا ہے کہ اب اس کی سنچری کی باری آگئی!![]()
اس لڑی کے حوالے سے پھلجھڑیاں میں دوسری لڑیوں میں چھوڑ رہا ہوں ۔یہ لڑی تو بوڑھی ہو چکی مگر اس کے عنوان کے اسم بامسمی کم کم ہی لطیفے نظر آتے ہیں۔ آج کے لیے بوہنی کرا دیجیے! 😅
لونگ دے لشکاریاں توں؟اوہدے وچ دوسرے دیاں اکھاں دا قصور۔ لشکاریاں توں بچ کے رہوے
وہی جس کی بابت شاعر کہہ گیا کہاب یہ روشنی کون ہے