مریم افتخار
محفلین
یہ بھی دوسری لڑی کے قصے ہیں۔۔۔کس نے کس کو بلایا جو آپ نے ابھی تک نہیں بھلایا
یہ بھی دوسری لڑی کے قصے ہیں۔۔۔کس نے کس کو بلایا جو آپ نے ابھی تک نہیں بھلایا
اچھا ۔۔۔ نہیں دیکھی۔کارٹون وغیرہ والی
ڈبل سواری ڈرامہ نہیں دیکھا یعنی؟چلا کون رہا تھا؟
اچھا اچھا۔۔۔میں جھاگ کو مؤنث سمجھ کے قصے کہانیاں سناتی رہی!نہیں سرف والا ہے جھاگ
اور وہ جو آپ کسوٹی کے آخر میں دیتے ہیں۔۔۔وہ کیا ہے بھلا؟ٹیسلا کی موٹر سائیکل تھی، سو سیلف ڈرائیو تھی۔
شیخ صاحب کون؟گولڈن پرل چوک بھی ہے چیچہ وطنی میں۔۔۔ویسے شیخ صاحب اپنے محلے دار ہیں!
شیخ صاحب کی دادی کا فلسفہ ہی تو تھا جو گولڈن پر ل میں گھریلو ٹوٹکے سے بڑے پیمانے پر چلا گیا!!!شیخ صاحب کون؟
الیکٹرا۔۔۔ ٹی وی ہوا کرتا تھااور وہ جو آپ کسوٹی کے آخر میں دیتے ہیں۔۔۔وہ کیا ہے بھلا؟
مفصل روشنی درکارشیخ صاحب کی دادی کا فلسفہ ہی تو تھا جو گولڈن پر ل میں گھریلو ٹوٹکے سے بڑے پیمانے پر چلا گیا!!!
تیز ہوا تھی۔۔۔ کیا کرتےاڑی جب جب زلفیں تیری۔۔۔۔
تے فیر مچھلیاں پھڑو۔ اٹکاؤ ایس کنڈے وچ۔اسیں سماج دے گلے دا کنڈا ہاں!
اوہ۔۔۔آئی ایم!الیکٹرا۔۔۔ ٹی وی ہوا کرتا تھا
لسی پینے کا ارادہ ہو تو رڑک ڈالیںکیا یہ دہی والاہے جاگ؟
پانی ملانے سے پہلے یا بعد والا؟اسی سے ہمیں خود کا ایک بے وزن شعر یاد آیا
جو رنگ ان کے چہرے پہ حیا کا تھا
تقریباً وہی رنگ روح افزا کا تھا
کیا ہے واقعی یا ایویں لمبی چھوڑ رہے آپچیچہ وطنی بیوٹی کریم؟
گولڈن پرل والے ہمارے پرانے محلے میں رہتے تھے۔ یہ ایک گھریلو ٹوٹکا تھا اور شیخ صاحب نے سوچا کہ اسے انڈسٹرئیل سکیل پہ کرتے ہیں۔ ہمارے لڑکپن کے زمانے میں غالبا انہوں نے یہ کیا اور آہستہ آہستہ اس کی کافی مارکیٹ بن گئی۔ مزید یہ کہ چیچہ وطنی میں ہاؤش ہیلپ مشکل سے ملتی ہے کیونکہ خواتین لیبررز کی ایک بڑی تعداد کریمیں پیک کرنے کا کام کرتی ہے!مفصل روشنی درکار
خان بھائی سے ایسی امید کی بھی جا سکتی ہےدیکھنا بھئی، ںچت کے چکر میں لاہور سے اسلام آباد کی ہی نہ کرا دیں کہیں۔
چلیں شکر ہے مچلنے پر اصرار نہ کیا!تیز ہوا تھی۔۔۔ کیا کرتے
پھاہپھاہ کہ پھاہا ؟
واقعی۔۔۔چنگا مشورہ دتا جے۔۔۔ایویں کنڈا ویلا پیا زنگ کھا ریا سی!تے فیر مچھلیاں پھڑو۔ اٹکاؤ ایس کنڈے وچ۔