اے خان
محفلین
کہیں گے تم جو بھی سزا دو گے سر ہم نے جھکایا ہے ،بس اب بھرجائی بھی خوب خبر لیں گی
کہیں گے تم جو بھی سزا دو گے سر ہم نے جھکایا ہے ،بس اب بھرجائی بھی خوب خبر لیں گی
ایک ہی ہے جی!
ون اینڈ اونلی ؟
اچھااااااااااون اینڈ اونلی!
میرے محبوب مٹن مجھ کو اگر آئے ڈکارآج جو مزے لے لے کے نوشِ جاں کئے
ذرا سوچیں وہ بھی کسی بکرے کے پائے تھے
اور بھابی اللہ اکبر کہتے ہوئے۔ ۔۔۔ آہوکہیں گے تم جو بھی سزا دو گے سر ہم نے جھکایا ہے ،
ہر دم چوکس رہنا کوئی کام ہوتا نہیں بے فکری کے ساتھاچھاااااااااا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣اور بھابی اللہ اکبر کہتے ہوئے۔ ۔۔۔ آہو
پر سانوں کی۔
ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ۔۔۔ مائیک کمپیٹیبلٹی ٹیسٹنگ وغیرہ تھی جی!اچھاااااااااا
ہر کرم اپنا کریں گے اے مٹن تیرے لئےمیرے محبوب مٹن مجھ کو اگر آئے ڈکار
"میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن"
اے مری پیارے مٹن
😂😂😂😂😂😂😂😂ہر کرم اپنا کریں گے اے مٹن تیرے لئے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے اے مٹن تیرے لئے
دل دے دیا ہے، جاں تمہیں دیں گےہر کرم اپنا کریں گے اے مٹن تیرے لئے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے اے مٹن تیرے لئے
زبردستدل دے دیا ہے، جاں تمہیں دیں گے
دغا نہیں کریں گے، مٹن۔۔۔۔۔۔۔!
وہ بھی تودل دے دیا ہے، جاں تمہیں دیں گے
دغا نہیں کریں گے، مٹن۔۔۔۔۔۔۔!
مٹن مٹن او مٹن خوشبو لٹا دے!!وہ بھی تو
بہت پیار کرتے ہیں تم کو مٹن
قسم چاہے لے لو، خدا کی قسم
وغیرہ
بکرا بھاگا نہیں تھا بلکہ قصائی کو ڈھونڈنے گیا تھا تا کہ جلدی سے آ کر اس کے گلے پہ چھری پھیرے۔ہر دم چوکس رہنا کوئی کام ہوتا نہیں بے فکری کے ساتھ
کل میرا بکرا بھاگ گیا تھا ہمسائے کی بکری کے ساتھ
اچھاااااااااااااااہیلو ہیلو ٹیسٹنگ۔۔۔ مائیک کمپیٹیبلٹی ٹیسٹنگ وغیرہ تھی جی!
مجھے پہلے ہی شک تھابکرا بھاگا نہیں تھا بلکہ قصائی کو ڈھونڈنے گیا تھا تا کہ جلدی سے آ کر اس کے گلے پہ چھری پھیرے۔
ہم بھی بس کباب کا انتظار کرتے ہیںکلیجی سے پیار کرتے ہیں