مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر دم چوکس رہنا کوئی کام ہوتا نہیں بے فکری کے ساتھ
کل میرا بکرا بھاگ گیا تھا ہمسائے کی بکری کے ساتھ
بکرا بھاگا نہیں تھا بلکہ قصائی کو ڈھونڈنے گیا تھا تا کہ جلدی سے آ کر اس کے گلے پہ چھری پھیرے۔
 
Top