اے خان
محفلین
کونسے شواہدشواہد سے نتائج وغیرہ نکال رہے ہیں۔۔۔مگر شواہد کی وجہ کیا ہے بھئی؟
کونسے شواہدشواہد سے نتائج وغیرہ نکال رہے ہیں۔۔۔مگر شواہد کی وجہ کیا ہے بھئی؟
یہ مجھ سے دو تین سال چھوٹے ہی ہوں گے۔ نہ، میں تو نہ نکالوں!کیا پتا یہ ٹھیک ہی فرما رہے ہوں ۔ آپ اپنی ٹانگیں قبر سے باہر نکال لیں ۔![]()
مطلب دوہری شناخت ۔عبداللہ بھائی ماضی کے معطلین میں سے نہیں مگر روشن مستقبل میں پہلا (یا دوجا) نمبر ان کا ہوسکتا ہے۔
جو آپ چھڑک رہے ہیں اس لڑی میں جا بجا 😂کونسے شواہد
ڈوئل نیشنیلٹی۔ جب چاہے بندہ جا سکے وغیرہ!مطلب دوہری شناخت ۔![]()
اوہ معطلین کا ذکر کرکےجو آپ چھڑک رہے ہیں اس لڑی میں جا بجا 😂
صرف ذکر نہیں، ہمیں تو آنکھ سے ٹپکا آنسو بھی نظر آیا!اوہ معطلین کا ذکر کرکے
ہمممصرف ذکر نہیں، ہمیں تو آنکھ سے ٹپکا آنسو بھی نظر آیا!
یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسےصرف ذکر نہیں، ہمیں تو آنکھ سے ٹپکا آنسو بھی نظر آیا!
آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کویہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے
![]()
اب جب بھی ہممم لکھا ہوا دیکھتئ ہوں، شکر ادا کرتی ہوں کہ محفل کے ناپ کا ہے!
بہرحال مکمل شعر کچھ یوں ہے ۔آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو
😂
کارِ فرہاد سے یہ کم تو نہیںجو ہم نے
آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو
بالکل بالکل! یہ شعر تو شہرہ آفاق ہے۔ ہم نے تو نسبتا کم مشہور شعر کی جانب اشارہ کیا تھا لیکن ہمیں پسند ہے! (مقتبس بالا)بہرحال مکمل شعر کچھ یوں ہے ۔
میں تو اس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے
یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے
احمد ندیم قاسمی
کہیں یہ آنسو مگرمچھ کے تو نہیں!!!
دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی وغیرہ بھی۔یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے۔
![]()
گو وہی جلسے وہی رونق وہی ہیں ناؤ نوشدنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی وغیرہ بھی۔
فیصل بھائی ۔۔۔ پھر جگہ بھی تو نامعلوم لکھنا تھا ناں ۔گو وہی جلسے وہی رونق وہی ہیں ناؤ نوش
پھر بھی دل محسوس کرتا ہے کمی تیرے بغیر
شاعر نا معلوم 1990-یا - 1991 میں کہیں پڑھا تھا
ایک الوداعی تقریب میں پڑھا تھا بطور مقرر ۔ لہذا مقام نامعلوم ہرگز نہیں ہےفیصل بھائی ۔۔۔ پھر جگہ بھی تو نامعلوم لکھنا تھا ناں ۔![]()