مزاح برائے تاوان

یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے
:ROFLMAO:
trsite-sad.gif

ایسے
 
کارِ فرہاد سے یہ کم تو نہیں‌جو ہم نے
آنکھ سے دل کی طرف موڑ دیا پانی کو
بہرحال مکمل شعر کچھ یوں ہے ۔
میں تو اس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے
یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے
احمد ندیم قاسمی
بالکل بالکل! یہ شعر تو شہرہ آفاق ہے۔ ہم نے تو نسبتا کم مشہور شعر کی جانب اشارہ کیا تھا لیکن ہمیں پسند ہے! (مقتبس بالا)
 
Top