مزاح برائے تاوان

سادہ سادہ کہا کریں تاکہ مجھے سمجھ آئے
بھائی یہ لڑی ہمارے فہم کے لیے نہیں۔ آڈئینس نت نئے کومک کریکٹرز دیکھ رہی ہے بس۔ دیکھنے دیں!

فہم والی لڑی دوسری ہے۔ میں اتنی سست ہوں کہ اس کا لنک کاپی کر کے یہاں نہیں ڈالوں گی۔ بس اس کے نام کا ہنٹ دوں گی۔ اس کے آخر میں "سہی" آتا ہے!
 
Top