اے خان
محفلین
اچھا جیجون کے مہینے میں ملتان کے گردونواح میں یہ شدید سرد کے زمرے میں آتا ہے۔
ایک شعر ہی لکھ دیں اچھا والا
اچھا جیجون کے مہینے میں ملتان کے گردونواح میں یہ شدید سرد کے زمرے میں آتا ہے۔
پاکستان میں منفی ایک یا دو میں زیادہ ٹھنڈ لگی، بہ نسبت ڈیٹرائٹ میں منفی پچیس کےمعلوم نہیں آپ نے برطانیہ میں سردیاں کیسے گزاریں۔
جی جی، ضعفِ جغرافیہ وغیرہپھر تو کئی بار دیکھا ہوگا مگر قیام ناران یا چلاس میں ہی رہا۔ راستے کے سبھی علاقوں کے نام یاد رہتے ہوتے تو مجھے مریم کون کہتا! 😂
میں ایتھے تے ڈھول ملتان اےاچھا جی
ایک شعر ہی لکھ دیں اچھا والا
خشک اور نم کا فرق تھا سردی میں یا کچھ اور؟پاکستان میں منفی ایک یا دو میں زیادہ ٹھنڈ لگی، بہ نسبت ڈیٹرائٹ میں منفی پچیس کے
ہاں جی فیر یونی سیلولر وائرس لڑا لیا اے؟؟جی جی، ضعفِ جغرافیہ وغیرہ
جی جی، کیوں نہیں۔ عرض ہے کہاچھا جی
ایک شعر ہی لکھ دیں اچھا والا
صوابی میں بھی خوب گرمی ہوتی ہے پہلے پہل ہمارا گاؤں والا گھر اوپر سے چھت مٹھی والی تھی کمروں کا فرش کچھا، پتھر اور اینٹ کی موٹی دیواریں، اس میں اتنی گرمی نہیں لگتی تھی پھر وہ گھر تنگ ہونے لگا تو گاؤں چھوڑ کر اپنی زمینوں کی طرف آگئے وہ گھر آج کے زمانے کا مطلب لینٹر فرش بلاک وغیرہ وہ بہت گرم ہے، البتہ صحن میں شام کو گزار ہوجاتا ہے اگر بجلی ہو اور پیڈسٹل فین لگے ہوجب لمبی لائٹ گئی ہو تو ہم دوپٹے گیلے کر کے لیتے ہیں۔ اے خان بھائی۔ امید ہے آپ کی طرف ایسا نہ ہوتا ہوگا ۔ 😂
کچھ ایسا جس میں پیار ہوجی جی، کیوں نہیں۔ عرض ہے کہ
پیار کے لئے چار پل کم نہیں تھے
کبھی تم نہیں تھے، کبھی ہم نہیں تھے
ہر چیز سردی کے حساب سے کسٹمائزڈ۔خشک اور نم کا فرق تھا سردی میں یا کچھ اور؟
وائرس کا کیا!!!ہاں جی فیر یونی سیلولر وائرس لڑا لیا اے؟؟
لیں پھرکچھ ایسا جس میں پیار ہو
راک سٹار فلم دیکھی ہے رنبیر کپورلیں پھر
تیرے پیار میں میں مر جاواں
تیرے نام یہ دل کر جاواں
نرگس فاخری سے کیا دشمنی کہ اس کا نام نہ لیاراک سٹار فلم دیکھی ہے رنبیر کپور
درد دلوں کے کم ہو جاتے وغیرہ بھیجی جی، کیوں نہیں۔ عرض ہے کہ
پیار کے لئے چار پل کم نہیں تھے
کبھی تم نہیں تھے، کبھی ہم نہیں تھے
جمعرات ہے؟کچھ ایسا جس میں پیار ہو
ضعف حیاتیات کا ایک عالم آباد وغیرہ۔۔وائرس کا کیا!!!
پاکستان میں سردیوں میں گھر باہر کی نسبت زیادہ ٹھنڈے ہوتے ہیں اور گرمیوں میں زیادہ گرم۔ انسولیشن وغیرہ کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہےہر چیز سردی کے حساب سے کسٹمائزڈ۔
ہمارے ہاں کچھ بھی کر لیں، کھڑکیوں دروازوں سے ٹھنڈی ہوا اندر آنے سے نہیں رکتی۔ اوپر سے در و دیوار کی اپنی ٹھنڈک۔
وے چنگا نئیں او کیتا بیبا۔۔۔لیں پھر
تیرے پیار میں میں مر جاواں
تیرے نام یہ دل کر جاواں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣آ @عندلیب کھولیں مل کے بوہے باریاں
تو ہائے گھٹا پکار میں چلاؤں ہائے مٹئ