مزاح برائے تاوان

اے خان

محفلین
جب لمبی لائٹ گئی ہو تو ہم دوپٹے گیلے کر کے لیتے ہیں۔ اے خان بھائی۔ امید ہے آپ کی طرف ایسا نہ ہوتا ہوگا ۔ 😂
صوابی میں بھی خوب گرمی ہوتی ہے پہلے پہل ہمارا گاؤں والا گھر اوپر سے چھت مٹھی والی تھی کمروں کا فرش کچھا، پتھر اور اینٹ کی موٹی دیواریں، اس میں اتنی گرمی نہیں لگتی تھی پھر وہ گھر تنگ ہونے لگا تو گاؤں چھوڑ کر اپنی زمینوں کی طرف آگئے وہ گھر آج کے زمانے کا مطلب لینٹر فرش بلاک وغیرہ وہ بہت گرم ہے، البتہ صحن میں شام کو گزار ہوجاتا ہے اگر بجلی ہو اور پیڈسٹل فین لگے ہو
 

زیک

فوٹوگرافر
ہر چیز سردی کے حساب سے کسٹمائزڈ۔
ہمارے ہاں کچھ بھی کر لیں، کھڑکیوں دروازوں سے ٹھنڈی ہوا اندر آنے سے نہیں رکتی۔ اوپر سے در و دیوار کی اپنی ٹھنڈک۔
پاکستان میں سردیوں میں گھر باہر کی نسبت زیادہ ٹھنڈے ہوتے ہیں اور گرمیوں میں زیادہ گرم۔ انسولیشن وغیرہ کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہے
 
Top