مزاح برائے تاوان

زیک

فوٹوگرافر
ہجرت کے بعد ہی غالبا اتنا سپورٹیو ہوا جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی ایسا کر بھی رہا ہو تو ذرا سی آہٹ پہ چونک اٹھتا ہے!!! 😂
پاکستان میں مرد کچن میں گھستا ہے تو اس کے پیچھے پورا خاندان آتا ہے کہ ادھر کیا کر رہے ہو
 
آیا آیا
@سیما آپا سے زنانہ آئی ڈی والی بات پوچھنی ہے یہ لڑی مناسب رہے گی نا
بالکل مناسب ہے۔ بلکہ یہی لڑی ہونی چاہیے اس مبارک انفارمیشن کو رسیو کرنے کے لیے مگررررر کسی نے ہمارے بڑے بھائی جان کو ادھر ٹیگ نہیں کرنا!
ورنہ صبح 63 صفحات پہ نور کا جھرنا پھر چکا ہونا۔
 
پاکستان میں مرد کچن میں گھستا ہے تو اس کے پیچھے پورا خاندان آتا ہے کہ ادھر کیا کر رہے ہو
میرے ہسبنڈ کبھی سال بعد اگر کسی انتہائی مجبوری میں اپنی ہی شرٹ پریس کرنے کھڑے ہو جائیں تو اس پہ پہلےمل کر موقع پہ سین کری ایٹ ہوتا ہے اور پھر چند دن اس اہم واقعے کا ذکر!!
 

اے خان

محفلین
بالکل مناسب ہے۔ بلکہ یہی لڑی ہونی چاہیے اس مبارک انفارمیشن کو رسیو کرنے کے لیے مگررررر کسی نے ہمارے بڑے بھائی جان کو ادھر ٹیگ نہیں کرنا!
ورنہ صبح 63 صفحات پہ نور کا جھرنا پھر چکا ہونا۔
سو صفحات ہوجائے بس بندہ معلوم ہوجائے
 
جبھی وائرس بھی یونی سیلولر لگوا بیٹھے
وائرس کا سیل نہیں ہوتا۔ اسے اے سیلولر وغیرہ کہتے ہوں گے۔

(اندھا کیا چاہے دو آنکھیں
فارسی کا ڈسا بائیوٹیکنالوجی بھی پھونک پھونک کر تقسیم کرتا ہے
تو ہائے جغرافیہ پکار میں چلاؤں ہائے بیالوجی۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ)
 
آخری تدوین:
Top