اے خان
محفلین
یہ تو اچھی بات ہے پیار بڑھتا ہےوہ بھی برتن دھو کے آتے
یہ تو اچھی بات ہے پیار بڑھتا ہےوہ بھی برتن دھو کے آتے
پاکستان میں مرد کچن میں گھستا ہے تو اس کے پیچھے پورا خاندان آتا ہے کہ ادھر کیا کر رہے ہوہجرت کے بعد ہی غالبا اتنا سپورٹیو ہوا جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی ایسا کر بھی رہا ہو تو ذرا سی آہٹ پہ چونک اٹھتا ہے!!! 😂
کراچی ویچ تے برتن وی بھانویں سمندر تے لے گئے ہون۔ نال نال دھوئی جا رئے، نال نال گائی جا رئے۔۔۔وہ بھی برتن دھو کے آتے
جبھی وائرس بھی یونی سیلولر لگوا بیٹھےمیں تو مکمل طور پر وحدانیت کا قائل ہوں۔ ایک باپ ایک ماں ایک بھائی ایک بہن ایک گرل فرینڈ/محبوبہ/بیوی ایک بیٹا/بیٹی
چاہے اس چونکنے میں نئے ڈنر سیٹ کی پلیٹ زمین بوس ہو جائے۔ہجرت کے بعد ہی غالبا اتنا سپورٹیو ہوا جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی ایسا کر بھی رہا ہو تو ذرا سی آہٹ پہ چونک اٹھتا ہے!!! 😂
یہ تو گُلِ یاسمیں ہی کو معلوم ہو گااور کیا پھر وہ روسیاہ کہلاتے ہیں؟
ہمارا گھر بھی پاکستان میں ہے لیکن ایسا تو نہیں ہوتا البتہ ہیلپ کرنے آجاتے ہیںپاکستان میں مرد کچن میں گھستا ہے تو اس کے پیچھے پورا خاندان آتا ہے کہ ادھر کیا کر رہے ہو
بالکل مناسب ہے۔ بلکہ یہی لڑی ہونی چاہیے اس مبارک انفارمیشن کو رسیو کرنے کے لیے مگررررر کسی نے ہمارے بڑے بھائی جان کو ادھر ٹیگ نہیں کرنا!آیا آیا
@سیما آپا سے زنانہ آئی ڈی والی بات پوچھنی ہے یہ لڑی مناسب رہے گی نا
دستانے اس سے سستے ہوں گے یقیناًاور اگر دستانوں کے بھی نہیں تو ایک بڑا سا ٹب اور پائپ لے لیں۔
مشورہ بہت اچھا ہے۔ دستانے تو ساتھ ساتھ دھلتے بھی جائیں گے بنا اضافی پانی استعمال کئے۔ڈش واشر کے پیسے نہیں ہیں تو دستانے ہی خرید لیں
اور وہ جو برتن کھڑکتے ہیں ان کا کیا؟یہ تو اچھی بات ہے پیار بڑھتا ہے
سرائے شاہراہ کے ویب صفحے پر تو یہی لکھا تھاہر سیاح سے تو نہیں کرواتے ہوں گے۔ کسی خاص ہی سے کرواتے ہوں تو ہوں۔
خاندان والے نا؟البتہ ہیلپ کرنے آجاتے ہیں
برتن سے؟یہ تو اچھی بات ہے پیار بڑھتا ہے
میرے ہسبنڈ کبھی سال بعد اگر کسی انتہائی مجبوری میں اپنی ہی شرٹ پریس کرنے کھڑے ہو جائیں تو اس پہ پہلےمل کر موقع پہ سین کری ایٹ ہوتا ہے اور پھر چند دن اس اہم واقعے کا ذکر!!پاکستان میں مرد کچن میں گھستا ہے تو اس کے پیچھے پورا خاندان آتا ہے کہ ادھر کیا کر رہے ہو
اسی بابت شاعر بھی کچھ کہتا کہیہ تو اچھی بات ہے پیار بڑھتا ہے
بیالوجسٹ مریم افتخار سے پوچھتے ہیں کہ وائرس یونی سیلولر ہوتا ہے یا نہیں ۔ مجھے تو یہ معاملہ گھمبیر لگتا ہےجبھی وائرس بھی یونی سیلولر لگوا بیٹھے
سو صفحات ہوجائے بس بندہ معلوم ہوجائےبالکل مناسب ہے۔ بلکہ یہی لڑی ہونی چاہیے اس مبارک انفارمیشن کو رسیو کرنے کے لیے مگررررر کسی نے ہمارے بڑے بھائی جان کو ادھر ٹیگ نہیں کرنا!
ورنہ صبح 63 صفحات پہ نور کا جھرنا پھر چکا ہونا۔
اچھااااااااااااااااااااااااااپاکستان میں مرد کچن میں گھستا ہے تو اس کے پیچھے پورا خاندان آتا ہے کہ ادھر کیا کر رہے ہو
وائرس کا سیل نہیں ہوتا۔ اسے اے سیلولر وغیرہ کہتے ہوں گے۔جبھی وائرس بھی یونی سیلولر لگوا بیٹھے