مزاح برائے تاوان

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کاٹنے سے کم تو بات ہی نہیں کرنی۔۔
ارے بابا تراش خراش بھی تو کی جا سکتی ہے۔
ہاں تو ہم اپنی مرضی سے بولیں گے۔ ہم کاٹنا بولیں تو آپ اس کا مطلب تراش خراش ہی لیجئیے گا۔
سنیں پھر
ہم نے سیب پہلے دھویا اور پھر اسے کاٹا ۔
 

زیک

فوٹوگرافر
ہم فقہ زیکیہ کے پرچارک ہیں۔۔۔
ہمارے سامنے ان میں سے ایک قبیلے کے لیے فقط واحد کا صیغہ استعمال کیا جاوے! 😁
میں تو مکمل طور پر وحدانیت کا قائل ہوں۔ ایک باپ ایک ماں ایک بھائی ایک بہن ایک گرل فرینڈ/محبوبہ/بیوی ایک بیٹا/بیٹی
 
Top