آپ بھی ڈش واشر خرید ہی لیںاسی سے وہ لطیفہ نما بات یاد آئی کہ۔۔۔ ایک خاتون کہتی پائی گئیں کہ برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں سب سے کارآمد شوہر کو پایا۔
آپ بھی ڈش واشر خرید ہی لیںاسی سے وہ لطیفہ نما بات یاد آئی کہ۔۔۔ ایک خاتون کہتی پائی گئیں کہ برتن دھونے کے لئے بہت سی چیزوں کو آزمایا، لیکن ان میں سب سے کارآمد شوہر کو پایا۔
ہم فقہ زیکیہ کے پرچارک ہیں۔۔۔ہماری ساری معلومات بہنوں اور گرل فرینڈوں کی بدولت ہیں 😁
کاٹنے سے کم تو بات ہی نہیں کرنی۔۔آپ نے بھی درخت کاٹنے ہیں؟
ٹو سٹرائیکس کی وجہ سے لمبا عرصہیہ کتنا عرصہ چلیں گی؟
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!!ہمیں لگتا ہے کہ ہم سمجھ گئے کچھ۔
چنگا پھڑیا جےہم فقہ زیکیہ کے پرچارک ہیں۔۔۔
ہمارے سامنے ان میں سے ایک قبیلے کے لیے فقط واحد کا صیغہ استعمال کیا جاوے! 😁
ہجرت کے بعد ہی غالبا اتنا سپورٹیو ہوا جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی ایسا کر بھی رہا ہو تو ذرا سی آہٹ پہ چونک اٹھتا ہے!!! 😂وہ دو چار بھی ہجرت کر جاتے ان کا بھلا ہو جاتا
درخت کی میری اوقات کہاں لکڑی کاٹنے پر اکتفا کرنا پڑے گا۔ سنا ہے آپ کے ملک میں ہر سیاح سے کرواتے ہیں۔آپ نے بھی درخت کاٹنے ہیں؟
ڈش واشر کے پیسے نہیں ہیں تو دستانے ہی خرید لیںشاپر چڑھا لیں تو بچت رہتی ہے۔
شاپر دا ذکر جوں آ گیا۔ ہن پیکنگ تے ضروری سی۔چنگا پھڑیا جے
ہاں تو ہم اپنی مرضی سے بولیں گے۔ ہم کاٹنا بولیں تو آپ اس کا مطلب تراش خراش ہی لیجئیے گا۔کاٹنے سے کم تو بات ہی نہیں کرنی۔۔
ارے بابا تراش خراش بھی تو کی جا سکتی ہے۔
اور کیا پھر وہ روسیاہ کہلاتے ہیں؟درخت کی میری اوقات کہاں لکڑی کاٹنے پر اکتفا کرنا پڑے گا۔ سنا ہے آپ کے ملک میں ہر سیاح سے کرواتے ہیں۔
اور اگر دستانوں کے بھی نہیں تو ایک بڑا سا ٹب اور پائپ لے لیں۔ڈش واشر کے پیسے نہیں ہیں تو دستانے ہی خرید لیں
ہر سیاح سے تو نہیں کرواتے ہوں گے۔ کسی خاص ہی سے کرواتے ہوں تو ہوں۔درخت کی میری اوقات کہاں لکڑی کاٹنے پر اکتفا کرنا پڑے گا۔ سنا ہے آپ کے ملک میں ہر سیاح سے کرواتے ہیں۔
شاپر کے ڈبل استعمال سے کاربن کریڈٹ ملتےڈش واشر کے پیسے نہیں ہیں تو دستانے ہی خرید لیں
میں تو مکمل طور پر وحدانیت کا قائل ہوں۔ ایک باپ ایک ماں ایک بھائی ایک بہن ایک گرل فرینڈ/محبوبہ/بیوی ایک بیٹا/بیٹیہم فقہ زیکیہ کے پرچارک ہیں۔۔۔
ہمارے سامنے ان میں سے ایک قبیلے کے لیے فقط واحد کا صیغہ استعمال کیا جاوے! 😁
محفل میں تو نیرنگ خیال پائین شاپر ڈبل کراتے ہوتے تھے۔ اب پتہ نہیں ایکو فرینڈلی ٹوٹ بیگز لیے کہ نا ہیں!!شاپر کے ڈبل استعمال سے کاربن کریڈٹ ملتے