مزاح برائے تاوان

ہم جب عاشقی وغیرہ کی بات کریں تو شعر کا میزائل تیار رکھیں، ہمیں شعر کی زیادہ سمجھ نہیں اس وجہ
مریم بہنا تو آپریشن لانچ کرتی ہے
بھائی آپ ہمارے اشعار کو آپریشن سے منسوب کر رہے ہیں یا وہ جو شروع میں بھابھی کو بتانے والی بات کی تھی!!!!!
 

یاز

محفلین
ہم جب عاشقی وغیرہ کی بات کریں تو شعر کا میزائل تیار رکھیں، ہمیں شعر کی زیادہ سمجھ نہیں اس وجہ
مریم بہنا تو آپریشن لانچ کرتی ہے
اسی بابت شعر عرض ہے کہ
سنتے ہیں کہ لیلیٰ کے آنگن میں بھنگڑا ہو گیا
مجنوں ناچا اور یوں ناچا کہ لنگڑا ہو گیا
 
Top