مریم افتخار
محفلین
یعنی خیالی پلاؤ سمجھ لیں، کاہلی سستی کو کہتے ہیں۔ میں نے کہا کہ جو آپ صبح سے پکا رہے ہیں۔سوچی ریہا تے بندہ گیا۔۔۔
ویسے مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔۔۔![]()
![]()
![]()
یعنی خیالی پلاؤ سمجھ لیں، کاہلی سستی کو کہتے ہیں۔ میں نے کہا کہ جو آپ صبح سے پکا رہے ہیں۔سوچی ریہا تے بندہ گیا۔۔۔
ویسے مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔۔۔![]()
![]()
![]()
آپ کی بات میں واقعی وزن ہے۔جب سے آپ نے اپنی واک کا حساب رکھنا شروع کیا ہے، وزن بارے زیادہ سوچنے لگے۔
سمجھوتہ ایکسپریس وغیرہشکر ہے کہ دیکھا ہے، کیا نہیں
ہم جب عاشقی وغیرہ کی بات کریں تو شعر کا میزائل تیار رکھیں، ہمیں شعر کی زیادہ سمجھ نہیں اس وجہواہ واہ
یہاں تو خود بنانا پڑتا ہے۔ بلکہ آج ہی بریانی بنائی ہے بھائیوں کی فرمائشی!پلاؤ تو بس چیچہ وطنی والا۔۔۔ آپ کو پسند
یعنی کہ آپ مریم کے ذمے لگانا چاہتے ہیں۔۔۔ انہوں نے کہہ دینا ہے کہ فکر نہ کریں اپلوڈ کر دیا جاوے گا۔پلاؤ تو بس چیچہ وطنی والا۔۔۔ آپ کو پسند
چنائے ایکسپریس بھیسمجھوتہ ایکسپریس وغیرہ
بھائی آپ ہمارے اشعار کو آپریشن سے منسوب کر رہے ہیں یا وہ جو شروع میں بھابھی کو بتانے والی بات کی تھی!!!!!ہم جب عاشقی وغیرہ کی بات کریں تو شعر کا میزائل تیار رکھیں، ہمیں شعر کی زیادہ سمجھ نہیں اس وجہ
مریم بہنا تو آپریشن لانچ کرتی ہے
ہاں جی اور یہ آفر بھی محدود مدت کے لیے ہووے ہے۔یعنی کہ آپ مریم کے ذمے لگانا چاہتے ہیں۔۔۔ انہوں نے کہہ دینا ہے کہ فکر نہ کریں اپلوڈ کر دیا جاوے گا۔
اسی بابت شعر عرض ہے کہہم جب عاشقی وغیرہ کی بات کریں تو شعر کا میزائل تیار رکھیں، ہمیں شعر کی زیادہ سمجھ نہیں اس وجہ
مریم بہنا تو آپریشن لانچ کرتی ہے
کڑیئے ، اے کیہ ہندا اے؟؟؟ارے کاہلی پلاؤ ہے ، ھیکی بانی وغیرہ
واہ واہ واہ۔۔۔کیا آڈئینس کے لیے اسپیشل شعر نکالا ہے۔ مکرر مکررررراسی بابت شعر عرض ہے کہ
سنتے ہیں کہ لیلیٰ کے آنگن میں بھنگڑا ہو گیا
مجنوں ناچا اور یوں ناچا کہ لنگڑا ہو گیا
بھرجائی والیبھائی آپ ہمارے اشعار کو آپریشن سے منسوب کر رہے ہیں یا وہ جو شروع میں بھابھی کو بتانے والی بات کی تھی!!!!!
یاز صاحب آپ ھیکی بانی سمجھا سکتے ہیں؟؟کڑیئے ، اے کیہ ہندا اے؟؟؟
وہ تو آپریشن بنیان المرصوص تھا۔۔۔مگر فکر نہ کریں بھابھی کو بتانے کی ضرورت نہیں، وہ سب دیکھ رہی ہیں!!!!! کون کس سیریز پہ ہے۔بھرجائی والی
واہ واہ واہ۔۔۔۔ حضور آپ نے مشاعرہ کیا لوٹنا تھا آپ نے شعرا کو ہی کوٹ دیا۔۔۔۔اسی بابت شعر عرض ہے کہ
سنتے ہیں کہ لیلیٰ کے آنگن میں بھنگڑا ہو گیا
مجنوں ناچا اور یوں ناچا کہ لنگڑا ہو گیا
تہاڈی پنجابی کتھوں دی اے ویسے؟شاید ہماری پنجابی میں الفاظ کا ہیر پھیر
گجراتیتہاڈی پنجابی کتھوں دی اے ویسے؟