مریم افتخار
محفلین
یعنی یاز صاحب یوم دفاع کے لگ بھگ گئے تھے اور یوم معرکہ حق سے جڑ کر واپس آئے۔ ویسے یہ اہنسا کے پرچارک ہیں مگر تاریخ ان کے جنگی کارناموں سے بھری پڑی ہے!آپ کو نہیں پتا؟ یاز کے سر پر ایسی زوردار چوٹ لگی کہ 15 ستمبر 2018 کے گئے 9 مئی 2025 کو واپس آئے