گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسا کوئی نسخہ ہوتا تو پہلی چوٹ کے بعد دوسری کی نوبت ہی نہ آتی۔ڈاکٹر نے چوٹ سے بچنے کا کوئی مجرب نسخہ بتایا؟ چوٹ اب کیسی ہے؟
چوٹ تو اب بھولتی جا رہی ہے الحمد للہ
ایسا کوئی نسخہ ہوتا تو پہلی چوٹ کے بعد دوسری کی نوبت ہی نہ آتی۔ڈاکٹر نے چوٹ سے بچنے کا کوئی مجرب نسخہ بتایا؟ چوٹ اب کیسی ہے؟
صرف چوٹ ہی بھول رہی ہے یا باقی سب کچھ بھی؟چوٹ تو اب بھولتی جا رہی ہے
وہ تو اس سے پچھلی چوٹ سے بھولا تھا۔ اس والی سے یاداشت واپس آ رہی اور چوٹ بھول رہی ہےصرف چوٹ ہی بھول رہی ہے یا باقی سب کچھ بھی؟
یہ بھی خوب کہی جناب۔کتنی پچھلی والی؟ اب تو سب مکس ہو گئیں
چنگا پھڑیا جے۔ لیکنتین؟ ایک اور چوٹ؟ سر پر؟
ڈینٹسٹ ڈاکٹر نہیں ہوتے
ایسی بھی زیادہ نہیں کہ یاد نہ رکھی جا سکیں۔یہ بھی خوب کہی جناب۔
ہم تو کہیں گے کہ چوٹوں کو نمبراتی آئی ڈی لگا دی جائے، یا ہر چوٹ کے ساتھ میٹا ڈیٹا کو چسپاں کیا جائے۔
Date created, date modified وغیرہ
پی ایچ ڈی سے کبھی علاج نہ کرائیں۔ان کے والے ڈینٹسٹ نے پی ایچ ڈی کر رکھی۔
الحمد للہ کبھی جانا ہی نہیں پڑا ڈینٹسٹ کے پاس۔ پھر چاہے پی ایچ ڈی کرے یا ناںچنگا پھڑیا جے۔ لیکن
ان کے والے ڈینٹسٹ نے پی ایچ ڈی کر رکھی۔
فوری طور پر پوری فہرست تاریخوں سمیت جاری کریں تاکہ یاز کو غلط ثابت کیا جا سکےایسی بھی زیادہ نہیں کہ یاد نہ رکھی جا سکیں۔
افاقہ نہیں ہوتا کیا؟پی ایچ ڈی سے کبھی علاج نہ کرائیں۔
یہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ آپ کا کوئی دانت نہیں۔الحمد للہ کبھی جانا ہی نہیں پڑا ڈینٹسٹ کے پاس۔ پھر چاہے پی ایچ ڈی کرے یا ناں
سانوں کی۔
ایویں پیش کریں۔ یاز صاحب کوئی منسٹر لگے نیں سر دیاں چوٹاں دے محکمے وچ۔فوری طور پر پوری فہرست تاریخوں سمیت جاری کریں تاکہ یاز کو غلط ثابت کیا جا سکے
دانت سے پہلے خراب لکھ لیتے تو جملہ مکمل ہوتایہ جان کر بہت افسوس ہوا کہ آپ کا کوئی دانت نہیں۔
آپ کو نہیں پتا؟ یاز کے سر پر ایسی زوردار چوٹ لگی کہ 15 ستمبر 2018 کے گئے 9 مئی 2025 کو واپس آئےایویں پیش کریں۔ یاز صاحب کوئی منسٹر لگے نیں سر دیاں چوٹاں دے محکمے وچ۔
زیک کو بھی لوگ ڈاکٹر کہتے ہیں لیکن علاج والی جگہ آ کر معاملات پھنس جاتے ہیں۔ پھر بھی آپ بتائیں علاج میں آپ کی کیا مدد کروائی جاوے؟جو بھی علاج کرتا ہے ہم اسے ڈاکٹر ہی کہیں گے۔
ڈاکٹروں میں اتنا اخلاص نہیں ہوتا کہ اپنا دھندا بند کرواتے پھریں!!ڈاکٹر نے چوٹ سے بچنے کا کوئی مجرب نسخہ بتایا؟
ہن ایہہ تسی پھڑیا جےچنگا پھڑیا جے۔ لیکن
ان کے والے ڈینٹسٹ نے پی ایچ ڈی کر رکھی۔
واہ واہ۔ ادھر ہم تو ریگولر معائنہ اور سکیلنگ وغیرہ کرواتے رہتے ہیں۔ مگر لائسنس بی ڈی ایس کا بھی نہیں مانگا!الحمد للہ کبھی جانا ہی نہیں پڑا ڈینٹسٹ کے پاس۔ پھر چاہے پی ایچ ڈی کرے یا ناں
سانوں کی۔
سکیلنگ کرنے والا سکیلر کہلائے گا کیا؟واہ واہ۔ ادھر ہم تو ریگولر معائنہ اور سکیلنگ وغیرہ کرواتے رہتے ہیں۔ مگر لائسنس بی ڈی ایس کا بھی نہیں مانگا!