خوشی سے کلہاریاں بھرتی ہوگیجب ہم کار چلاتے ہیں تو کار چلللللللاتی ہے!
خوشی سے کلہاریاں بھرتی ہوگیجب ہم کار چلاتے ہیں تو کار چلللللللاتی ہے!
پھر کسی شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالیںہم سے تو یہ کچھوے کی چال بھی نہیں پکڑی جارہی![]()
یعنی ہر کام سوچ سمجھ کر کرتا ہے خرگوشخرگوش درخت کے نیچے سونے کا سوچ رہا۔
مکھیاں مؤنث ہیں یعنی غیر محرمپھر کسی شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالیں
آپ سونے کے علاوہ بات نہیں کرتیں گل جی اور یازصاحب کھانے کے سوا۔ ایسے کیسے چلے گا یہ کومکستان سیزن الیون!!!خرگوش درخت کے نیچے سونے کا سوچ رہا۔
واہ واہ بھائی، کیا حرمت پائی ہے مکھیوں نے!مکھیاں مؤنث ہیں یعنی غیر محرم
صرف شہد پر ہی ہاتھ ڈالا جاسکتا ہے![]()
لیکن اس چکر میں بچارہ شہد تو رگڑے میں آگیاواہ واہ بھائی، کیا حرمت پائی ہے مکھیوں نے!
ہاں نا۔۔ لیکن یہ سوچنا ، سمجھداری والا سوچنا نہیں بلکہ ایویں خیال آنے والا سوچنا ہےیعنی ہر کام سوچ سمجھ کر کرتا ہے خرگوش![]()
ہاں ہاں آپ شہد ہی پر ہاتھ ڈالیے گا۔ باقی کام مکھیوں کا۔مکھیاں مؤنث ہیں یعنی غیر محرم
صرف شہد پر ہی ہاتھ ڈالا جاسکتا ہے![]()
لڑی کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا تھا 😛پھر کھلے منہ سے یہ لڑی پڑھتے ہوئے کہیں ہنس تو نہیں پڑے؟ یا بچت ہوگئئ؟؟؟
اگر بچت ہو گئی ہے تو پھر وہی تاوان۔۔۔!
چلانا ہے صرف؟ اڑانا نہیں ہے کیا؟آپ سونے کے علاوہ بات نہیں کرتیں گل جی اور یازصاحب کھانے کے سوا۔ ایسے کیسے چلے گا یہ کومکستان سیزن الیون!!!
چلیں آج میری بھی ڈینٹسٹ اپوائنٹمنٹ ہے، آپ کی ایک دو لڑیاں ذہن میں آ رہی ہیں جو اندر لے جانا سیف ہے۔ امید ہے وقت اچھا گزرے گا!لڑی کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا تھا 😛
ہاں ہاں آپ شہد ہی پر ہاتھ ڈالیے گا۔ باقی کام مکھیوں کا۔
یعنی کہ اس لڑی کے تین خوش قسمت لوگوں کی ڈاکٹروں سے ملاقات رہی۔چلیں آج میری بھی ڈینٹسٹ اپوائنٹمنٹ ہے، آپ کی ایک دو لڑیاں ذہن میں آ رہی ہیں جو اندر لے جانا سیف ہے۔ امید ہے وقت اچھا گزرے گا!
بس ایسا ہی حال ہوتا ہے
تین؟ ایک اور چوٹ؟ سر پر؟یعنی کہ اس لڑی کے تین خوش قسمت لوگوں کی ڈاکٹروں سے ملاقات رہی۔
اللہ پاک سب کے لیے خیر کا معاملہ فرمائیں
کوئ اور محفلین جو اس لسٹ میں نام شامل کروانا چاہے۔۔۔
تو کیا انجینئر ہوتے ہیں ؟تین؟ ایک اور چوٹ؟ سر پر؟
ڈینٹسٹ ڈاکٹر نہیں ہوتے
کتنی پچھلی والی؟ اب تو سب مکس ہو گئیںپچھلی والی چوٹ ہی کے اثرات ہیں ابھی۔
نہیں مکس کیسے ہوں گی۔ ایک وقت میں تھوڑی لگی تھیں۔کتنی پچھلی والی؟ اب تو سب مکس ہو گئیں
ڈاکٹر نے چوٹ سے بچنے کا کوئی مجرب نسخہ بتایا؟ چوٹ اب کیسی ہے؟نہیں مکس کیسے ہوں گی۔ ایک وقت میں تھوڑی لگی تھیں۔
کتنی پچھلی بولیں تو زیادہ سے زیادہ تین ہفتے پہلے والی۔ بس یہی تازہ ترین ہے۔